دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بورڈ آف گورنرز کے ممبرز کی حیثیت سے سبکدوش ہوگئے

بل گیٹس دنیابھر میں صحت، تعلیم، ترقی اور ماحولیاتی تبدیلی کے منصوبوں پر توجہ دیں گے۔

خبرایجنسی کے مطابق بل گیٹس خیراتی کاموں پر توجہ دیں گے۔

بل گیٹس دنیابھر میں صحت، تعلیم، ترقی اور ماحولیاتی تبدیلی کے منصوبوں پر توجہ دیں گے۔

بل گیٹس نے پال ایلن کے ساتھ مل کر انیس سو پچہتر میں مائیکروسوفٹ کمپنی قائم کی تھی۔

About The Author