دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ کاعراق میں پیٹریاٹ دفاعی میزائل نظام نصب کرنے کا فیصلہ

دوسری طرف عراق نے الزام لگایا ہے کہ امریکی فضائی حملے میں چھ عراقی جاں بحق اور بارہ زخمی ہوئے ہیں۔

پینٹاگون میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے امریکی کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے کہا ہے کہ اگلے چند دنوں میں عراق میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم نصب کر دیا جائے گا۔

عراق نے کہا ہے کہ گزشتہ رات امریکہ کے فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے۔

عراق نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں جانے کا اعلان کیا ہے۔

About The Author