دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف اداکارہ مہوش حیات ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے تیار کردہ شو میں جلوہ گر ہونگی

انسٹا گرام پر مداحوں کو پیغام میں مہوش حیات نے کہا کہ بی بی سی ورلڈ پر انٹرویو جلد نشر ہوگا جس کی وجہ سے وہ بہت ایکسائیٹڈ ہیں۔

معروف اداکارہ مہوش حیات ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے تیار کردہ شو میں جلد بی بی سی پر جلوہ گر ہونگیی۔

مہوش حیات نے انٹرویو کا ٹیزر جاری کردیا۔

انسٹا گرام پر مداحوں کو پیغام میں مہوش حیات نے کہا کہ بی بی سی ورلڈ پر انٹرویو جلد نشر ہوگا جس کی وجہ سے وہ بہت ایکسائیٹڈ ہیں۔

مہوش حیات نے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی اس پروگرام کے حوالے سے تخلیقی صلاحیتوں کی تعریف کی ۔

About The Author