دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا کےتمام تعلیمی ادارے 15 روز کےلئے بند کرنے کا فیصلہ

سرکاری حکام کے مطابق  اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تمام فیسٹیول اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ  بھی کیا گیاہے۔

پشاور: کے پی کابینہ  نے تمام تعلیمی ادارے 15 روز کےلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

سرکاری حکام کے مطابق  اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تمام فیسٹیول اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ  بھی کیا گیاہے۔

حکومت کی طرف سے  سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے ۔
وزیراعلی کا   سوات  میں ہونے والا جلسہ بھی معطل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ۔
سرکاری حکام کے مطابق  عوام سے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کم کرنے کی ہدایت کی جائے گی
پشاور: طورخم بارڈ سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا، سرکاری حکام

About The Author