نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے علاقے کالابراگی میں ایک 76 سالہ شخص کا حال ہی میں انتقال ہوا تھا جس کے جسم سے لیے گئے نمونوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ہلاک ہونے والا شخص 29 فروری کو مشرق وسطیٰ سے واپس بھارت آیا تھا اور پانچ مارچ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔
آٹھ مارچ کو انہیں حیدرآباد منتقل کردیا گیا تھا تاہم ان کی فیملی نے ڈسچارج کرالیا اور اسی رات ان کا انتقال ہوگیا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری