دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس نے برطانوی شہزادہ چارلس کو ہاتھ جوڑنے پر مجبور کردیا

شہزادہ چارلس نے کئی بار ہاتھ آگے بڑھایا پھر قہقہہ لگاتے ہوئے واپس کھینچ لیا۔

بکنگھم پیلس میں تقریب میں شرکت کے موقع پر شہزادہ چارلس شرکا سے ہاتھ ملاتے ملاتے رہ گئے۔

شہزادہ چارلس نے کئی بار ہاتھ آگے بڑھایا پھر قہقہہ لگاتے ہوئے واپس کھینچ لیا۔

برطانوی شہزادہ چارلس، ہاتھ جوڑکر شرکا سے ملے۔

About The Author