دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

236 افراد کے ٹیسٹ کے نتائج منفی جبکہ 15 کے مثبت آئے ہیں ،اس وقت شہر کے مختلف اسپتالوں میں 13 افراد زیر علاج ہیں ،

سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

محکمہ صحت سندھ کے مطابق 52 سالہ شخص دو روز قبل اسلام آباد سے کراچی پہنچا تھا

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت سندھ اب تک مجموعی طور پر 251 افراد کے ٹیسٹ کرچکا ہے

236 افراد کے ٹیسٹ کے نتائج منفی جبکہ 15 کے مثبت آئے ہیں ،اس وقت شہر کے مختلف اسپتالوں میں 13 افراد زیر علاج ہیں ،

2 افراد کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا جاچکا ہے

زیر علاج 13 افراد کی حالت بہتر ہے

About The Author