دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مریم نواز طویل خاموشی کے بعد سیاسی طور پر متحرک

مریم نواز نے کہاہے کہ جتنی میاں صاحب کی فکر ہے اتنی عوام کی بھی فکر ہے

مریم نواز طویل خاموشی کے بعد سیاسی طور پر متحرک

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ جتنی میاں صاحب کی فکر ہے اتنی عوام کی بھی فکر ہے،

مریم نواز طویل خاموشی کے بعد سیاسی طور پر متحرک، اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں کہا،

میری خاموشی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں،کردار اداکرنے کو کہا گیا تو پیچھے نہیں پائیں گے، نہیں چاہتی کہ میری وجہ سے والد علاج چھوڑ کرواپس آنا پڑے۔

About The Author