دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف امریکی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن میں کرونا وائرس کی تشخیص

امریکی اداکار ٹام ہینکس نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

نیو یارک: معروف امریکی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

امریکی اداکار ٹام ہینکس نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا اور اہلیہ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

امریکی اداکار ٹام ہینکس فلم کی تیاری کے سلسلے میں آسٹریلیا میں ہیں۔

About The Author