گورنر ہاوس لاہور میں اب کارپوریٹ فنکشنز ہو سکیں گے،،، چودھری محمد سرور نے آن لائن بکنگ کیلئے ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا،،
صرف سیروتفریح ہی نہیں،،، تاریخی گورنر ہاوس میں کانفرنسز سمیت دیگر تقریبات کا اہتمام کرنے کی اجازت بھی ہو گی،، شادی کی فوٹو گرافی پچاس ہزار،،،
کارپورٹ فنکشن کیلئے دس لاکھ ادا کرنا ہوں گے
چودھری محمد سرور، گورنر پنجاب، گورنر ہائوس کے بزنس پلان کا مقصد یہ ہے کہ گورنر ہائوس کے مینٹیننس کے خرچے پورے کیے جاسکیں
گورنر چودھری محمد سرور کے مطابق ہر کوئی آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے تاریخ اور جگہ دیکھ کر بکنگ کراسکے گا
چودھری محمد سرور، گورنر پنجاب، گورنر ہائوس سے جو بھی پیسے آئیں گے وہ ڈائریکٹ حکومت کے اکاونٹ میں جائیں گے
گورنر پنجاب کہتے ہیں سیاسی جماعتیں جلسہ نہیں کر سکیں گی، تاہم کوئی مذہبی جماعت کانفرنس کرنا چاہے تو کر سکتی ہے،
اے وی پڑھو
لاہور سمیت پنجاب کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کا فیصلہ
نگران پنجاب حکومت کا واسا لاہور کو پانی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری
لاہور: پولیس کمپلینٹ سیل،رواں سال 6095 درخواستیں موصول