نیویارک ارشد چوہدری: نیو یارک کے گورنر ماریو کوموں نے روچیل کے علاقے میں ۱۴ دن کے لئے اسکولوں عبادت گاہوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی لگاتے ہوئے علاقے کو نیویارک شہر سے ایک میل دوری کوالگ زون قرار د یتے ہوئےعلاقے میں فوج طلب کرنے حکم دےدیا ہے۔
فوج کے دستے روچیل کے امریکی شہریوں کو خوراک فراہم کرے گی۔اور جراثیم کش ادویات کا سپرے بھی کرے گی۔
علاقے کے شہریوں کو اپنی رھائش گاہوں سے نکلنے اجازت نہیں ہوگی۔
جب کہ دوسری طرف امریکی ریاست واشگٹن میں مزید دو امریکی شہری کرونا وائرس سے ھلاک اور ریا ست ساوتھ ڈیکوٹا میں ایک امریکی شہری ھلاک ہو گیا
واشگٹن پوسٹ کی کرنٹ رپورٹ کے مطابق امریکہ بھر میں تیس امریکی شہری ھلاک سات سو پچاس کرونا وئرس کے مریض ہیں۔
امریکہ کی تیس ر یاستیں کرونا وائرس سے متاثر ہیں۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور