دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس:چین میں 22،امریکہ میں مزید 3افرا د ہلاک

علاقے میں فوج طلب، فوجی دستے شہریوں کو خوراک فراہم کریں گے فوجی دستے علاقے میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کریں گے

امریکہ میں کرونا وائرس سے مزید 3متاثرہ افرا د ہلاک ہوگئے ہیں ۔

امریکی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس سے ہلاکتیں واشنگٹن اور ساوَتھ ڈیکوٹا میں ہوئیں

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد30ہوگئی ،امریکہ میں750افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،امریکی اخبار
امریکہ کی 30 ر یاستیں کرونا وائرس سے متاثر ہیں،

امریکی اخبارکے مطابق نیویارک کے علاقے روچیل میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑی ہے
14دن کے لیے تعلیمی اداروں ، عبادت گاہوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی لگادی گئی
علاقے کو نیویارک شہر سے ایک میل دوری کوالگ زون قرار د ے دیا
علاقے میں فوج طلب، فوجی دستے شہریوں کو خوراک فراہم کریں گے
فوجی دستے علاقے میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کریں گے

کرونا وائرس امریکی انتخابی مہم پر بھی اثر انداز ہو گیا
جوبائیڈن اوربرنی سینڈرزنےکلائیولینڈمیں انتخابی مہم منسوخ کردی

چین میں کرونا وائرس سے مزید22افراد ہلاک ہوگئے ہیں چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد3162ہوگئی
چین میں کرونا وائرس سے80ہزار955افراد متاثر ہیں،چینی حکام
جان لیوا بیماری سے متاثرہ61ہزار567افراد صحت یاب ہو گئے

دنیا بھر میں ایک لاکھ16ہزار518افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص
دنیا بھر میں کرونا وائر س سے متاثرہ 64ہزار93مریض صحت یاب ہوگئے

کرونا وائرس سے ایشیا ،یورپی ممالک اور عرب امارات متاثرہوئے ہیں
دنیابھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4ہزار298ہوگئی
دنیا بھر میں ایک لاکھ16ہزار518افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص
دنیا بھر میں کرونا وائر س سے متاثرہ 64ہزار93مریض صحت یاب ہوئے
برطانیہ میں کرونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد6ہوگئی
برطانیہ میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد383ہوگئی
امریکہ 975،اٹلی10ہزار149اورایران میں8ہزار42فراد متاثر ہوئے
جنوبی کوریا 7ہزار513،فرانس ایک ہزار784اورسپین میں ایک ہزار695متاثرہوئے

جرمنی ایک ہزار565،،جاپان581اور سوئٹزرلینڈ میں476افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے
سوئیڈن355،ناروے277،بیلجیم267اور ڈنمارک میں264افراد متاثر
ہوئے جبکہ اٹلی631،ایران291جنوبی کوریا 80،فرانس33اور جرمنی میں 2افراد ہلاک ہوئے

امریکہ 30،جاپان12سوئٹزرلینڈ3 اوربرطانیہ میں6افراد کرونا سے ہلاک ہو گئے
پاکستان 18،الجیریا20،روس20اورپولینڈ میں18افراد میں کرونا واَرس کی تصدیق ہوئی ہے

About The Author