نومبر 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس: عالمی معیشت کو 20 کھرب ڈالر تک نقصان ہو سکتا ہے, اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

کورونا کی وجہ سے عالمی معیشت پر اثر ،دنیا کے امیر ترین انسان کی دولت کم ہونے لگی

امریکی صدر کی کرونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کے لئے معاشی امداد کی تجویز دے دی۔ کرونا سے بچاؤ کے لیے وائٹ ہاؤس کےنئے چیف آف اسٹاف آئسولیشن وارڈ منتقل۔

چینی صدر شی جن پنگ کا پہلی بار کرونا سے متاثرہ شہرووہان کادورہ ۔ کرونا وائرس پرقابو پانے کی کوششوں کا جائزہ لیں گے۔

دوسری طرف کورونا کی وجہ سے عالمی معیشت پر اثرات کی وجہ سے دنیا کے امیر ترین انسان کی دولت ایک دن میں 8 کھرب روپے کم ہوگئی۔


ایموزون ڈاٹ کوم کے جیف بیزوس کی دولت 116 ارب ڈالرز سے کم ہو کر 111 ارب ڈالرز ہوگئی۔

مائیکروسوفٹ کے بل گیٹس کی دولت بھی 4 ارب ڈالرز کم ہو کر 104 ارب ڈالرز ہوگئی

About The Author