ٹوکیو: وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر کھیلوں کے کئی عالمی مقابلے بھی متاثر ہوئے ہیں۔
کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے ٹوکیو اولمپکس مشعل کی تقریب میں 35 سال کے دوران پہلی بار تماشائی شرکت نہیں کریں گے۔
اولمپکس 2020 کی مشعل روشن کرنے کی تقریب یونان میں 12 مارچ کو منعقد ہو گی ۔مگر اس میں تماشائی موجود نہیں ہوں گے۔
تقریب میں صرف 100 افراد شامل ہوں گے
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس