نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت نے ”بنیادی تعلیم کی پہلی خواندگی پالیسی“ جاری کردی

جس کے مطابق 2030 تک صوبہ100فیصد خواندگی حاصل کرلے گا

لاہور، 7 مارچ

وزیر خواندگی راجہ راشد حفیظ کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی تحقیق اور ترقی کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔

ہدف کے حصول کیلئےپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ضروری ہے۔

خواندگی پالیسی دور دراز علاقوں میں تعلیم کی فراہمی میں مددگار ثابت ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پالیسی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے نگرانی اور جانچ کا بہتر نظام بھی متعارف کروائے گی۔

About The Author