جرائم کی عالمی عدالت نے افغانستان میں طالبان، امریکی افواج اور افغان حکومت کی جانب سے مبینہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
آئی سی سی نے حکم دیا ہے کہ افغانستان میں امریکہ اور دیگر فریقین کی جانب سے کیے گئے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہییں۔
امریکی وزیرخارجہ نے فیصلے کو غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئےامریکی شہریوں کو تحقیقات سے بچانے کا اعلان کیا ہے۔
مائیک پومپیو نے افغانستان میں پرتشددکاروائیوں کو ناقابل قبول قراردیا ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان کےمعاہدےپرعمل درآمد سےمتعلق ابھی بھی پرامید ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس