لاہور: جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے اہم پیشرفت۔
وزیراعلی پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے اہم اجلاس اگلے ہفتے طلب کر لیا۔
اعلی سطح اجلاس میں سیکرٹریٹ کے قیام بارے مختلف امور کو حتمی شکل دی جائے گی۔
اجلاس میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے مختص فنڈز کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں افسران کی تعیناتیوں پر بھی غور کیا جائے گا۔
وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ 35 فیصد بجٹ جنوبی پنجاب پر خرچ ہو رہا ہے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار