دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آج چھٹے روز ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے بعد امیگریشن بند ہوگئی

5 دنوں سے ایران سے واپس سے آنے والے زائرین کی تعداد 2531 سے زائد ہوگئی

تفتان: لیویز زرائع کے مطابق آج ایران سے 387 پاکستانی شہری ایران سے واپس آیے جن میں 311 زائرین تھے ۔
گزشتہ 5 دنوں سے ایران سے 3500سے زائد پاکستانی شہریوں کی واپسی ہوئی جن میں 2531 زائرین شامل ہیں ۔

آج گیارھویں روز بھی پاک ایران ٹرانزٹ گیٹ بند تھی ۔

راہداری گیٹ سے 5 مقامی افراد کی راہداری کے ذریعے ایران سے واپسی ہوئی۔

About The Author