عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کےلیےآکسیجن تھراپی اہم علاج ہے،تمام ممالک آکسیجن سسٹم کی دستیابی یقینی بنائیں۔
کروناوائرس ایسےافرادکوبھی شکارکرتاہےجن کی صحت پہلےہی خراب ہو،کروناوائرس60سال سے زائد عمرکےلوگوں کوزیادہ شکارکرتاہے،۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق کروناوائرس کےشکارمریضوں میں شرح اموات صرف2سے5فیصدہے۔
اب تک60ممالک میں کروناوائرس سے3ہزارافرادہلاک اور88ہزارمتاثرہوچکےہیں .
تمام ممالک کروناوائرس کےمریضوں کےلیےبڑی تعدادمیں وینٹی لیٹرزتیاررکھیں
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور