دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

25 اپریل کوپہلاروزہ ہو گا،وفاقی وزیر فواد چوہدری

فواد چودھری نے کہا 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں،

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ ‏انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 25 اپریل کوپہلاروزہ ہو گا۔ رویت ھلال کمیٹی نے ذیعقداور رجب دونوں کی غلط تاریخ دیں ۔

فواد چودھری نے کہا 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں،

About The Author