دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب نے عمرہ زائرین پر پابندی لگادی

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق عمرہ زائرین پر عارضی پابندی کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث لگائی ہے۔

سعودی عرب نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے عمرہ زیارات اور سیاحتی ویزے پرعارضی پابندی لگا دی۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق عمرہ زائرین پر عارضی پابندی کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث لگائی ہے۔

ایران کا بھی احتیاطی اقدام، مشہد اور قم شہر جانے پر پابندی لگا دی۔ مشہداورقم کے داخلی مقامات پرطبی ٹیمیں تعینات کردی گئیں۔

About The Author