دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شاہدخاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو اڈیالہ جیل راولپنڈی  سے رہا کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نےگزشتہ روز دونوں رہنماؤں کی  ضمانت منظور کی تھی، ن لیگی کارکنوں نے رہنماؤں پر پھول نچھاور کیے،

خیال رہے کہ نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو 28فروری کو دوبارہ طلب  بھی کرلیا ہے۔

About The Author