پشاور زلمی ٹیم کےاسکواڈ کی ملتان میں دم پخت اور ڈیرہ اسماعیل خان کی مشہور ڈش ‘ثوبت” سے تواضع کی گئی۔۔
پشاور زلمی ٹیم کے لیے ملتان میں اسپیشل ٹیم ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔۔جس میں انکے لیے خاص طور پر دم پخت اور ڈیرہ اسماعیل خان کی مشہور ڈش ‘ثوبت” پیش کی گئی،،
پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی ڈیرن سیمی ، کارلوس بریتھ ویٹ، لیام ڈاسن اور لیونگٹسن پاکستانی کھانوں کے دیوانے ہیں،
زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی پسندیدہ ڈش دم پخت ہے۔۔ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں پشاور زلمی آج ملتان سلطان کے مدمقابل ہوگی۔۔
اے وی پڑھو
ملتان کی خبریں
ملتان کی خبریں
ملتان کی خبریں