دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کا آغاز آج سے

پاکستان ویمن ٹیم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کھیلے گی۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے سفر کا آج سے آغاز کریں گی

پاکستان ویمن ٹیم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کھیلے گی۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا،، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈرینکنگ میں پاکستان ساتویں اور ویسٹ انڈیز پانچویں نمبر پر موجود ہے، جبکہ بسمہ معروف دنیا کی 11ویں بہترین بیٹر اور انعم امین 13ویں بہترین با ؤلر ہیں،،

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو وارم اپ میچ میں بنگلا دیش سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، بھارت کے خلاف وارم میچ بارش کی نظر ہوگیا تھا،،قومی ویمنز ٹیم جیت کے لیے پرعزم ہیں۔۔

About The Author