چین میں کرونا وائرس نے مزید 52 افراد کی جان لےلی
چینی حکام کے مطابق جان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2718 ہوگئی،
78ہزار 190 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقہوچکی ہے جبکہ 29ہزار 775 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں ۔
ادھربحرین میں کرونا وائرس سے متاثرہ 6 نئےمریض سامنے آ گئے
عرب میڈیا کے مطابق بحرین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔
عالمی خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ اور کروشیا نے پہلے کرونا وائرس کیس کی تصدیق کر دی ہے
اسپین نے بھی کرونا وائرس سے مزید شہریوں کے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے ۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ تمام ممالک کرونا وائرس سے متعلق درست معلومات فراہم کریں،ایران کےکرونا وائرس پردرست معلومات فراہم نہ کرنے پرتشویش ہے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار