لاہور پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے تین ملزموں میں سے ایک کو رات گئے گرفتار کر لیا
لاہور: نیب کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے رانا ثناءاللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی سے بھی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا، نیبلہ ثناءاللہ، اقراء ثنا اور احمد شہریار کو طلب کیا جائے گا، ذرائع نیب
سندھ ہائیکورٹ ،پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت،بلاول بھٹو کے وکیل اختر حسین عدالت میں پیش ،عدالت نے محکمہ داخلہ سے جواب طلب کر لیا، محکمہ داخلہ یہ بھی بتائے کہ وی آئی پیز کی سکیورٹی کا کیا طریقے کار ہے، عدالت عدالت نے 3 ہفتوں میں جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
چین نے جنگلی جانوروں کی تجارت اور کھپت پر پابندی کا اعلان کردیا، خبرایجنسی
شہریت کا متنازع قانون، دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت5 افراد ہلاک 90 سے زائد زخمی ، خبر ایجنسی
اسلام آباد: حج 2020 کے لیے درخواستوں کی وصولیاں شروع کر دی گئیں، تمام مجاز بنک درخواستیں وصول کر رہے ہیں، کابینہ سے عدم منظوری کے باعث پہلی تاریخ میں التوا کیا گیا تھا
, پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل، عمران صاحب عوام کے ساتھ صبح صبح فجر کے وقت بھی جھوٹ ، عمران مافیا ڈرامے اور ٹویٹ کر کے اپنی چوری نہیں چھپا سکتا
کوئٹہ:کچلاک میں گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق
لاہور:متروکہ وقف املاک بورڈ میں جعلی ڈگریوں پر بھرتی کا انکشاف، جعلی ڈگری ثابت ہونے پر اسسٹنٹ سکیورٹی آفیسرکو برخاست کیا گیالیکن اسے نے چارج نہ چھوڑا
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کابینہ 24 نکاتی ایجنڈہ پر غور
کراچی۔ایکسپریس وے پر دو موٹر سائیکل پر سوار پانچ ملزمان نے چند منٹ میں 9 سے زائد افراد کو لوٹ لیا , برق رفتار ڈاکووں نے دس منٹ میں اقراء یونیورسٹی سے ختم نبوت چوک کے قریب تک لوٹ مار کی
پیپلز پارٹی دور سے پارلیمنٹ لاجز میں یوٹیلیٹی اسٹور موجود ہے،سہولت سےملازمین،ڈرائیورزاوردیگرکم آمدنی والےلوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں،فوادچودھری
لاہور: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جدید پراپرٹی ٹیکس پورٹل کا افتتاح کردیا گیا , پورٹل کا افتتاح صوبائی وزیر برائے ایکسائز ،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد نے کیا
سکھر : پ پ ایم۔این۔اے سردار خالد احمد لنڈ اور سابق صوبائی وزیر نادیہ گبول رشتہ ازدواج میں بندھ گئے،سردار۔خالد لنڈ اور نادیہ گبول کی شادی دوماھ قبل ہوئی جس میں صرف خاندان کے لوگ شریک ہوئے،ولیمے کا اہتمام نادیہ گبول کے خاندان نے کیا ۔ کارڈز تقسیم ہو۔گئے،شادی کے بعد ولیمہ 27 فروری کو کراچی کے ہوٹل میں ہوگا
پارلیمنٹ لاجز میں یوٹیلیٹی اسٹور کھولنے پر فواد چوہدری کا ردعمل، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ،یوٹیلٹی سٹور پیپلز پارٹی کے دور سے پارلیمنٹ لاجز میں موجود ہے،فواد چوہدری
کراچی: وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی کانفرنس سے گفتگو ، منشیات کی خریدو فروخت کے خلاف کاروائی کی گئی، 85فیصد منشیات افغانستان میں تیار کی جاتی ہے
اسلام اباد/سپریم کورٹ ، پانی کی قیمتوں اور استعمال کے طریقہ کار پر سماعت، چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے حکومت کو سفارشات بھیجی تھی اس کا کیا بنا، جسٹس اعجاز الاحسن،تمام صوبوں نے رپورٹ جمع کرا دی ہے سوائے سندھ کے، سندھ آخر میں کیوں آتا ہے، چیف جسٹس
چین میں پاکستانی طلباکی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت16مارچ تک ملتوی، پشاورہائیکورٹ نےوفاقی اورصوبائی حکومت سے تحریری جواب طلب کرلیا
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیراکرم کی ملاقات، خطے کے معاملات، کشمیر کی صوتحال اور افغان مفاہمتی عمل پر تفصیلی گفتگو
55 ہزاربوریوں کےپکڑے جانےکے بعدن لیگی ترجمانوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب کرمرنا چاہیے،فیاض الحسن چوہان
ملک کے مختلف دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال، تربیلا میں پانی کی آمد23 ہزار200 کیوسک اوراخراج 40 ہزارکیوسک، منگلا میں پانی کی آمد15ہزار600 کیوسک اوراخراج 40ہزارکیوسک ، چشمہ میں پانی کی آمد 51 ہزار800کیوسک اوراخراج 50 ہزار کیوسک
.
لاہور میں چور پیمپرز کا پیکٹ لیکر بھاگا، دکاندار نے دھر لیا، گرین ٹاون کے علاقہ میں دوکان پر پیمپرز چوری کی ناکام واردات
دوبئی سے اسلام آباد آنے والی پرواز پر نامعلوم افراد کی جانب سے لیزر لائٹ لگائی گئی، پرواز پی اے 231 کے کپتان کا لیزز لائٹ لگانے پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ، لینڈنگ سے 15 نائیٹکل مائیلز کے فاصلے سے فتح جھنگ کی سائیڈ سے لیزر لائٹ لگائی گئی ، اے ٹی سی نے ڈیوٹی ٹرمینل کو لیزز لائٹ لگانے کے معاملے پر آگاہ کیا،
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف ، نجی شعبے کے قرض لینے میں 70 فیصد کمی پاکستانی معیشت کا نائن الیون ہے
لاہور: موٹرسائیکل سوار چار مسلح ڈاکوؤں نے پہلے بزرگ شہری کو لوٹا، ڈاکوؤں نے بزرگ شہری پر ہاتھ صاف کرنے کے بعد اسی جگہ موٹرسائیکل سوار کو بھی روک کر لوٹ لیا، سی سی ٹی وی
سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے، سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان عرصہ دراز سے علیل تھے، نعمت اللہ خان جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماوَں میں تھے
پشاور:خیبر پختونخوا میں چار سال کے دوران دولاکھ 25 ہزار 749 افراد کتوں کا شکار بنے، 2017 سے 2019 تک سانپ کاٹنے کے 11 ہزار 651 رپورٹ ہوئے۔گزشتہ سال سب سے زیادہ شہری 7364 مردان میں کتوں کے کاٹنےکا نشانہ بنے،سانپ کا شکار بننے والے شہریوں میں پشاور کا پہلا نمبر، گزشتہ سال 297 کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات 2018 میں سب سے زیادہ 7 ہزار364 رہے، دستاویز
قومی اسمبلی کی قانون کی قائمہ کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 25 میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا، بل کی تمام شقوں کی منظوری آئین سے کہیں بھی متصادم نہ ہونے سے مشروط ہوگی
تورغر کے گاوَں سورال میں جیپ حادثے میں4افراد جاں بحق6زخمی، جاں بحق افراد میں 2بچے اور ایک خاتون بھی شامل،لاشیں اسپتال منتقل ، مسافرجیپ گاڑی شنگل دار بانڈہ سے ٹھاکوٹ جارہی تھی
لاہور:حکومتی کمیٹی نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ کرنے کی سفارش کردی ، ذرائع
لاہور: رواں سال ابتک تعلیمی اداروں کے گرد و نواح سے 68 منشیات فروش گرفتار، 59 مقدمات درج
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت دوہفتوں کے لئے ملتوی ، جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی
سپریم کورٹ میں پی بی 48 میں دوبارہ انتخابات کے حکم کے خلاف اکبر اسکانی کی اپیل کی سماعت ، جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جن لوگوں کو پولنگ اسٹیشنز کے اندر جانے سے روکا گیا انکے نام کیا ہیں, جسٹس فیصل عرب ,کیا ریکارڈ پر اندر جانے سے روکنے کا کسی پولنگ ایجنٹ کا بیان حلفی موجود ہے, جسٹس یحیی آفریدی
احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت منظور: ۔ سپریم کورٹ نے طے کر دیا کہ غیر ضروری کسی کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا، چیف جسٹس ۔ اب نیب کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملزمان کے خلاف متضاد مواد اور آمدن اور اثاثوں میں تضاد بتائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
وہاڑی۔ وہاڑی چڑیا گھر میں افریقن نسل کی نایاب شیرنی نے دو بچوں کو جنم دے دیا، چڑیا گھر انتظامیہ کی طرف سے شیر کے بچے پیدا ہونےپر مٹھائی تقسیم کی گئی
747 میگاواٹ کے گدو پاوور پلانٹ کی نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں، ای سی سی کو بریفنگ
لاہور :مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواستوں پر سماعت، عدالت نے آئندہ تاریخ سماعت پر اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کو طلب کر لیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی نوازشریف کی ضمانت میں توسیع نہ دینے کے پنجاب حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت اور اظہار افسوس ، پنجاب حکومت کا فیصلہ حکمرانوں کی کم ظرفی اور سیاسی انتقام کا ثبوت ہے
سپریم کورٹ،رجسٹرار اعتراضات کیخلاف پرویز مشرف کی چیمبر اپیل پر سماعت، پرویز مشرف کی ان چیمبر اپیل تین ممبر بینچ کھلی عدالت میں سنے گا
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا سینٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت اجلاس م پارلیمنٹ میں لائے بغیر یہ قوانین کابینہ نے منظور کردئیے ہیں ، اگریہ قوانین سینٹ میں لائے جاتے تو ہم ان قوانین پر اپنی سفارشات دیتے، چئرپرسن سینٹر روبینہ خالد ہم معزز ایوان کو بائی پاس کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے،وزارت آئی ٹی نے سوشل میڈیا رولز کی منظوری کے عمل میں قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی، سیکرٹری آئی ٹی شعیب صدیقی
پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا ہوگا، ہیلتھ ڈیکلریشن فارم میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں، جس میں رابطے کی تفصیلات اور سفر کی مختصر تاریخ شامل ہوگی۔
لاہور: پنجاب کابینہ میں نواز شریف کی ضمانت کے معاملے پر کیا ہوا ؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی ، تمام وزراء نے حتمی فیصلے کا اختیار وزیر اعلی کو دیا
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پھر ہنگامہ سیٹیاں ، پیر کے روز تک ملتوی
27فروری کو شایانِ شان طریقے سے منانے کے لئے سی ویو کراچی میں ایک شاندار ائیر شو منعقد کیا جا رہا ہے
لاہور:ادارہ تعلیم آگاہی نے پنجاب میں تعلیمی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ،پنجاب کے اسکولوں میں معیار تعلیم بہتر ہوا،صوبہ پنجاب میں پرائیویٹ اسکولوں میں جانے والوں کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، پنجاب کے 72 فیصد طلبا سرکاری اسکولوں میں جاتے ہیں2014میں یہ شرح 67فیصد تھی ، رپورٹ
بچوں سے زیادتی واقعات کی روک تھام کے لئے 7 چائلڈ کورٹس قیام کی منظوری دی گئی۔ چائلڈ کورٹس کے لئے فوری سات ججز کی تقرری کی منظوری بھی دی گئی۔ وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی
لاہور: کاشانہ سکینڈل، کائنات کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات ، کائنات کو بھوکا اور پیاسا رکھا گیا۔ کائنات کی موت کی وجہ بھوک اور پیاس ہے، کائنات کی موت کی وجہ بھوک اور پیاس ہے،رپورٹ
عمرکوٹ:پی ایس 52 کا ضمنی الیکشن صوبائی نشست کے لیے نہیں بلکہ وزیر اعلٰی سندھ کے لیے ہوگا. حلیم عادل شیخ
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو ایک روزہ دورے پر تفتان پہنچ گئے، اس وقت پاکستان ہاوس میں 273 افراد موجود ہے، محکمہ صحت حکام
لاہور میں پچیس فروری سے شروع ہونیوالی نیشنل پولو چمپئن شپ میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ،،،بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے کے لیے بے چین ہیں،،، کھیلوں کے فروغ کے لیے پولو چمپئن شپ کا تسلسل سے انعقاد خوش آئند ہے ،،، عثمان خآن کی رپورٹ
پشاورمیں اسمگلنگ کے دوران پکڑی گئی کروڑوں روپے مالیت کی سگریٹ نذر اتش کردی گئی۔۔۔جلائی جانے والی سگریٹس میں ملکی غیر ملکی برانڈ کے غیر قانونی سگریٹس شامل تھے ،
لاہور: پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے ایم پی ایز کی مہنگائی کے خلاف حکومت کے خلاف نعرے بازی، ن لیگ کے ایم پی ایز کی وزیر اعظم عمران خان اور عثمان بزدار کے خلاف نعرے بازی، ن لیگی ایم پی ایز کی حکومت پر شدید تنقید، حمزہ شہباز بھی احتجاج میں شامل ہوگئے
اسلام آباد: وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، ملکی سیاسی صورت حال سمیت 11 نکاتی ایجنڈہ پر غور، وفاقی کابینہ نے متعدد ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دیدی
کراچی: شہر میں نہ پارکوں کی صورتحال بہتر ہے نہ اربن فارسٹ پر کام میں پیش رفت ہوئی ہے، بلاول بھٹو وزیر جنگلات ناصر شاہ پر ناراض، سوشل میڈیا دیکھیں، لوگ ہم پر تنقید کررہے ہیں کیوں ؟سوال شاہ صاحب کام میں تیزی لائیں شہر کے پارک، بینظیر پارک کی کیا حالت ہے؟ بلاول بھٹو زرداری برہم
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبائ کابینہ کا اجلاس، کابینہ نے ویراعلئ سپیشل سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں اضافے کی منظوری دے دی ، کابینہ نے صوبے کی ڈسٹرکٹ جیو ڈیشری کے گریڈ 1 سے گریڈ 18 تک کے ملامین کے لیۓ اعزازیہ کی منظوری دے دی
منگلا میں گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی اور تین بچوں سمیت 5 افرد قتل
لاہور: جیل خانہ جات میں بھی جدید ٹکنالوجی سے لیس سافٹ وئیر متعارف کروادیا گیا پنجاب کی 43جیلوں میں آٹو میشن منصوبے سے قیدیوں کا ڈیٹاون کلک پر دستیاب ہوگا
لاہور: نواز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کا معاملہ, ن لیگ نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا, اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیٹیشن دائر کرنا ہمارا حق ہے، عطاء تارڈ
شہرلاہور میں ایک بار پھر صفائی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا, لاہور ویسٹ منیجمنٹ کے سب کنٹریکٹر نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کوڑا کرکٹ نہ اٹھانے کا عندیہ دیدیا, ویسٹ منیجمنٹ نے البراک کمپنی کے ایک اعشاریہ سات بلین روپے ادا کرنے ہیں۔ ڈائریکٹر آپریشنز البراک افضال شاہ
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس, پنجاب کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ،حکومت پنجاب کی ڈرافٹ پنجاب ویلج پنجائت اینڈ نیبر ہوڈ کونسلز رولز 2020 کا جائزہ ،الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کے مجوذہ رولز پر اعتراضات اٹھا دیئے ، پنجاب حکومت کے مجوزہ رولز میں نقشہ جات کا ڈیٹا مکمل نہیں، الیکشن کمیشن
لاہور:پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، چیئرمین صاحب نے مارچ کا اعلان کیا ہے ، مارچ کا مطب اس میں ریلیاں بھی ہونگی جلسے بھی ہونگے اور بھی دیگر چیزیں ہونگے،27 مارچ کو فیصل آباد میں جلسہ ہوگا
سونے کی قیمت میں کمی ،سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار150روپے کمی کےبعد95ہزار150روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت986روپے کمی کےبعد81ہزار576روپے ہوگئی
کراچی کیماڑی میں گزشتہ دنوں ہونےوالی اموات کامعاملہ پیچیدہ ہوگیا، مرنےوالے14افرادمیں سےصرف2کاپوسٹ مارٹم کیاگیا، کیمیائی تجزیئےکےدوران بھی زہریلی گیس کےشواہد نہیں ملے
اے وی پڑھو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
سرائیکی قوم کا مقدمہ۔۔۔||عامر حسینی
اسلم رسول پوری ۔۔ سرائیکی علم وادب دا معتبر حوالہ||عاشق خان بزدار