دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو زرداری کا شجرکاری کیلئے لگائے گئے پودوں کا معائنہ

چار فروری کو لیاری ایکسپریس وے کے قریب پیپلزاربن فارسٹ منصوبے کا افتتاح کیا تھا

کراچی:

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شجرکاری کیلئے لگائے گئے پودوں کا معائنہ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار فروری کو لیاری ایکسپریس وے کے قریب پیپلزاربن فارسٹ منصوبے کا افتتاح کیا تھا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو شجرکاری منصوبے کے پہلے فیز کی تکمیل کیلئے تین ماہ کا وقت دیدیا

لیاری کے بچوں کے لئے والی بال کورٹ، فٹسال اور باکسنگ رنگ پر مشتمل پلے ایریا بھی بنایا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

میں پیپلزاربن فارسٹ منصوبے کے جائزے کے لئے یہاں کا دورہ کرتا رہوں گا، زرداری

اپنی نئی نسل کیلئے سرسبز ماحول فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،

About The Author