پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا ہوگا
ہیلتھ ڈیکلریشن فارم میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں
جس میں رابطے کی تفصیلات اور سفر کی مختصر تاریخ شامل ہوگی۔
پاکستان میں داخل ہونے کے لئے مکمل شدہ فارم جمع کروانا ضروری ہوگا۔
جہاز کا عملہ تمام مسافروں میں ہیلتھ ڈیکلریشن کارڈ تقسیم کرے گا۔
کرونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر کارڈ میں معلومات کا اندراج کرنا ا لازمی ہے۔
ڈیکلریشن فارم میں نام،پاسپورٹ نمبر اور پتہ،مختلف ممالک میں قیام اور مسافر کی صحت کی تفصیلات ہوں گی
یہ فارم عام عوام کی آسانی کے لیۓ بنایا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو