اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی بحالی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی
پی ایم سی آرڈیننس کے خلاف اور پی ایم ڈی سی بحالی کیخلاف حکومتی اپیل پر جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے کی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیل پر پی ایم ڈی سی ملازمین سمیت تمام درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کردیا
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ پی ایم ڈی سی بحالی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کیا جائے
عدالت نے پوچھا بتائیں پی ایم ڈی سی بحالی کے فیصلے میں کیا غلط ہے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ایم ڈی سی بحالی کا فیصلہ بظاہر درست لگتا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی بحالی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا 12 مارچ کو سماعت کرکے وفاق کی اپیل پر فیصلہ کرلیں گے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو