دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ویسٹ انڈیز کے کرکٹ اسٹار ڈیرن سیمی پاکستانی بن گئے

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعلیٰ  سویلین ایوارڈ اور اعزازی شہریت 23مارچ کو صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے دی جائے گی

ویسٹ انڈیز کے نامور کرکٹ کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان  ڈیرن سیمی پاکستانی بن گئے ۔

پاکستان کی طرف سے ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

ڈیرن سیمی کو اعلیٰ  سویلین ایوارڈ اور اعزازی شہریت 23مارچ کو صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے دی جائے گی

پی ایس ایل فائیو میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی  کو پاکستان کرکٹ میں خدمات کے اعتراف پر اعزازات سے نوازا جارہاہے

ڈیرن سیمی  کیلیے پاکستان کی اعزازی شہریت سےمتعلق  پی سی بی نے  ٹویٹر پر اعلان کیا ہے۔

About The Author