جنوری 12, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

عدلیہ کا بے حد احترام کرتا ہوں، عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ کر 18فروری کو دیا گیا اپنا بیان واپس لیتا ہوں

سپریم کورٹ میں متنازعہ بیان کے معاملے پر سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ہے۔

سابق اٹارنی جنرل نے تحریری معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیاہے۔

انور منصورخان نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ  عدلیہ کا بے حد احترام کرتا ہوں، عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ کر 18فروری کو دیا گیا اپنا بیان واپس لیتا ہوں

About The Author