دنیا کی دوسری بڑی طاقت چین میں کرونا کے وار جاری ،، مہلک وائرس سے مزید 118 ہلاکتوں کے بعد تعداد 2 ہزار 236 تک پہنچ گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں مزید 889 مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوگئی جبکہ چین کے صوبے ہوبے میں 411 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں ،
جنوبی کوریا میں وائرس سے متاثرہ رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 52 ہو گئی ،
انتظامیہ نے وائرس کے پھیلاو روکنے کے لیے دارالحکومت کے کئی اہم علاقوں میں جلسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
چینی حکام کے مطابق کرونا وائرس کی ابتدائی ویکسین اپریل میں کلینیکل ٹرائلز کے لئے پیش کی جائے گی ،،
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری