دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل 2020 کی کُل انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرزمقرر

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی فاتح ٹیم ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی کے ہمراہ 5 لاکھ امریکی ڈالر زکی حقدار ٹھہرے گی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی کُل انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرزمقرر کی گئی ہے ۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020، میں کُل10 لاکھ امریکی ڈالرز کی مالیت کی انعامی رقم تقسیم کی جائیں گی

ایونٹ کا فائنل 22 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

فائنل کی فاتح ٹیم ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی کے ہمراہ 5 لاکھ امریکی ڈالر زکی حقدار ٹھہرے گی

ایونٹ کی رنرزاپ ٹیم 2 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم وصول کرے گی۔

About The Author