قومی احتساب بیورو لاہور کا شریف خاندان کے دفاتر پر ریڈ،،، چھاپہ مار ٹیم نے کون سا ریکارڈ قبضے میں لیا اس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے شریف گروپ آف انڈسٹریز کے ماڈل ٹاون میں واقع دفاتر پر ہفتے کے روز چھاپے مارے،، عدالتی اجازت پر کارروائی عمل میں لائی گئی
اکانوے ایف میں سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کی اہلیہ کے آفسز سے ریکارڈ قبضہ میں لیا گیا، نیب نے پچپن کے دفتر سے کمپنی کا مین سرور میں لیا گیا،تحویل میں لیا،نیب کو شریف گروپ آف کمپنیز کے مین سرور میں پراکسی، بے نامی کمپنیوں کے ریکارڈ کی اطلاع ملی تھی
ذرائع کے مطابق نیب نے رمضان شوگر مل کے بعد شریف ڈیری فارمز، شریف ملک پراڈکٹس، شریف فیڈ ملز، شریف پولٹری فارمز، العریبیہ شوگر مل، حمزہ سپننگ مل، کلثوم ٹیکسٹائل، محمد بخش ٹیکسٹائل، کوالٹی چکن، شریف کرسٹل پلاسٹک سمیت متعدد بزنسسز کا ریکارڈ حاصل کیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ شریف گروپ آف انڈسٹریز کی فنانشل رپورٹس، ایف بی آر، اسٹیٹ بنک آف پاکستان، سکیورٹی ایکسچینج آف پاکستان کے ریکارڈ سے بھی اہم شواہد حاصل کیے جا چکے ہیں،
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟