دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

منچن آباد جعلی پیر کا تشدد

جعلی پیر خادم شاہ نے علاج کرنے کےبہانے لڑکی کے ہاتھ پاوں جلا دیے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا

منچن آباد جعلی پیر کا تشدد

منچن آباد تھانہ میکلوڈگنج کی حدود میں محلہ سبحان شاہ کارہاشی جعلی پیر خادم شاہ نے علاج کرنے کےبہانے لڑکی کے ہاتھ پاوں جلا دیے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

منچن آباد تھانہ میکلوڈگنج کی حدود میں محلہ سبحان شاہ کارہاشی جعلی پیر خادم شاہ نے علاج کرنے کےبہانے لڑکی کے ہاتھ پاوں جلا دیے ایک کمرہ میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔

لواحقین نے بڑی مشکل سے جعلی پیر کے جنگل سے خاتون کو آزاد کرایا اور پولیس کے حوالے کر دیا موضع درباری والا کی رہاشی خاتون کی والدہ کی مدعیت میں پولیس نے کاروائی شروع کر دئی ہے ۔

About The Author