قومی احتساب بیورو (نیب ) نے لاہور میں شریف گروپ آف کمپنیز کے کے دفاتر پرچھاپہ مارا ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ نیب نے شریف گروپ کے دفتر 55کے اور 91 ایف دفتر پر چھاپہ مارا۔
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ لاہور میں نیب نے شریف گروپ کے دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں کہا ہے کہ چھاپے دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب مارے گئے۔
ترجمان نیب کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ نیب نے چھاپہ شہباز شریف ٹی ٹی کیس میں مارا،چھاپہ عدالت کے احکامات کے مطابق مارا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو