پاکستان بار کونسل نے نئے سوشل میڈیا قوانین کو مسترد کر دیا
وفاقی کابینہ نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا قوانین پاس کر لیے ہیں,اعلامیہ پاکستان بار کونسل
نئے سوشل میڈیا قوانین میڈیا کو چپ کرانے کا طریقہ ہیں,
حکومت سوشل میڈیا قوانین سے شہریوں کے ڈیجیٹل حقوق ختم کر رہی ہے,
آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے کا حق دیتا ہے,
ہر شہری آئن لائن اپنی رائے دینے کا بھی حق رکھتا ہے,
حکومت نے مجوزہ سوشل میڈیا قوانین واپس نہ لیے تو وکلا بھرپور مزاحمت کریں گے,
اپوزیشن جماعتوں اور تمام منتخب عوامی نمائندگان کو ان قوانین کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
ٹوئٹر ویریفکیشن میں تبدیلی کا امکان، بلیو ٹک اب مفت نہیں ملے گی؟
علی فیضان نامی ٹک ٹوکر سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ہوا؟