دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو11سال قید کی سزا

لاہور :انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا عدالت نے دو مقدمات میں حافظ سعید احمد  5 سال 6ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ کو مجموعی طور پر 11سال 5ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ دونوں مقدمات میں 23گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروائے۔

حافظ سعید کے خلاف دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق دو کیسز کا فیصلہ  سنایا گیا ہے

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے فیصلہ سنایا

About The Author