دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزارایک سو 15 تک پہنچ گئی

چوالیس ہزار  سے زائد افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صرف صوبہ ہوبئے میں کرونا وائرس کے تینتس ہزار تین سو چھیاسٹھ کیسیز سامنے آئے گئے۔

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ مزید 108 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1ہزارایک سو 15 تک پہنچ گئی ہے

چوالیس ہزار  سے زائد افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صرف صوبہ ہوبئے میں کرونا وائرس کے تینتس ہزار تین سو چھیاسٹھ کیسیز سامنے آئے گئے۔

جاپان جانے والے مسافروں میں بھی وائرس موجود ہونے کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق جاپان میں مزید 39 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔

ادارے کے چیف کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس دہشت گردی کی کارروائیوں سے زیادہ طاقتور ہے

About The Author