دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دیدیا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے سابقہ رجسٹرار بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر حفیظ الدین ودیگر افسران نے درخواست دائر کررکھی تھی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دیدیا

21 اکتوبر کو پی ایم ڈی سی کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے تحلیل کردیا گیا تھا

پی ایم ڈی سی کے سابقہ رجسٹرار بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر حفیظ الدین ودیگر افسران نے درخواست دائر کررکھی تھی

پی ایم ڈی سی سابقہ ملازمین کو بھی بحال کر دیا گیا

About The Author