بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بی جے پی کی انتہاپسند اور مسلمان دشمنی پر مبنی مہم کامیاب رہے گی یا عام آدمی پارٹی ایک بار پھر کامیاب ہو گی، فیصلہ آج ہوگا ،،
نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں ووٹنگ کی گنتی کا عمل جاری ہے ،، 70 رکنی ایوان میں اب تک عام آدمی پارٹی کو برتری حاصل ہے،
گزشتہ انتخابات میں عام آدمی پارٹی 70 رکنی ایوان میں 67سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی تھی جبکہ اس کی مخالف بی جے پی کو محض تین سیٹیں مل سکی تھیں ۔
دہلی میں 8 فروری کو عوام نے ریاستی اسمبلی کے لیے ووٹ کاسٹ کیے تھے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری