دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی

نسیم شاہ نے بنگلہ دیش کے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا،سولہ سالہ فاسٹ باولر ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے کم عمر ترین باولر بن گئے

پاک بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ اختتام پذیر ہوگیاہے۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی

پہلی اننگز میں بنگلہ دیش نے 233 رنز بنائے

پہلی اننگز میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 212 رنز کی برتری حاصل ہوئی

پاکستان کی پوری ٹیم 445 رنز پر آوٹ ہوئی

دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 168 رنز پر آوٹ ہو گئی

مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم 143 رنز بنا کر نمایاں رہے

شان مسعود نے 100 رنز کی اننگز کھیلی

حارث سہیل 75 اور اسد شفیق نے 65 رنز بنائے

عابد علی صفر اور کپتان اظہر علی 34 رنز بنا سکے

محمد رضوان نے 10 اور یاسر شاہ نے 5 رنز بنائے

دوسری اننگز میں نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ نے شاندار باولنگ کا مظاہرہ کیا

نسیم شاہ نے بنگلہ دیش کے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا،

سولہ سالہ فاسٹ باولر ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے کم عمر ترین باولر بن گئے

About The Author