وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،ہمارااتحادملک و قوم کےمفادمیں ہے،
سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اتحاد میں نفاق ڈالنے والوں کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی،اپوزیشن سیاسی طور پر ناک آؤٹ ہو چکی ہے،
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کی طرف سے جاری بیان میاں کہا گیاہے کہ عمران خان واحد لیڈر ہیں جن کی عالمی سطح پر پذیرائی ہو رہی ہے،پاکستان کو عمران خان جیسا شفاف اور ایماندار لیڈر ملنا نعمت سے کم نہیں،
عثمان بزدارنے کہاہے کہوزیراعظم عمران خان غریب عوام کا درد رکھنے والے لیڈر ہیں،ماضی کی حکومت سے زیادہ اچھا کام کر رہے ہیں،
انہوں نے کہاکہ حکومت کے ابتدائی 15 ماہ ماضی کی حکومت کے 5 برس سے بہتر ہیں،پنجاب کے ہر علاقے میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں،
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارپہلی بارعوامی نمائندوں کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبے شروع کیےگئے ،غریب اور محرومی کا شکار طبقات کی خدمت کا عزم کر رکھا ہے،
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور