دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صادق آباد: ٹک ٹاک نے جیل پہنچا دیا

کوٹ سبزل میں نوجوان نے ساتھی کے ہمراہ شراب پکڑ کر اپنی ویڈیو بنائی

ٹک ٹاک نے جیل پہنچا دیا

صادق آباد۔

کوٹ سبزل میں نوجوان نے ساتھی کے ہمراہ شراب پکڑ کر اپنی ویڈیو بنائی

مجھے مست ماحول میں جینے دو کا گانا لگا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی

تھانہ کوٹ سبزل نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او جام اعجاز نے بتایا کہ

ملزم سے شراب بھی برآمد کرلی گئی ۔

About The Author