دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شورکوٹ ہسپتال کے ڈاکٹر کی نرس پر تشدد کرتے ہوئے وڈیو وائرل

جھنگ:تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں نرس پر ڈاکٹر کی جانب سے تشدد کا واقعہ-

جھنگ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر تشدد کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف قانونی او رمحکمانہ کارروائی –
جھنگ تھانہ شور کوٹ سٹی میں ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے-

جھنگ محکمہ پرائمری وسکینڈری ہیلتھ کیئر نے ڈاکٹر صفدر عباس کو معطل کر کے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا-

About The Author