چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا خطاب
جب غریب کو حق ملتا ہے تو وہ پیپلز پارٹی کی حکومت ہے چاہے وہ بھٹو اور بی بی کی حکومت تھی۔
بھٹو شہید نے عوام کو روزگار کے لئیے بندوبست کیا۔
روزگار نہ ملنے پر مفت پاسپورٹ بنائے اور بیرون ملک روزگار کے مواقع دیئے۔ شہید بی بی اور صدر زرداری نے ناشی حقوق کا منصوبہ دیا۔
تنخواہ اور فوج کے لیئئے اضافہ اور پنشن میں اضافہ کا تھا۔ دنیا مانتی ہے پہلی سوشل سیفٹی نیٹ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک سال میں دیا۔
اس حکومت نے سال میں کچھ کیا تو نہیں بلکہ پروگرام ختم کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کبھی بی بی کی تصویر تو کبھی نام ہٹاتے ہیں۔
انہوں نے تو صرف روزگار اور چھتیں چھینتے ہیں۔ انشاء اللہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ روزگار دیا ہے اور دیں گے۔
اس کے لیے ہمیں آپ کا ساتھ دینا ہے۔ آپ نے میرے ہاتھ، بازو اور آنکھیں بننا ہے۔
آپ اپنی تنظیم کو زبردست بنائیں اگر تنظیم میں جان ڈالیں گے تو ہم انقلاب لاسکتے ہیں جو بھٹو اور بی بی نے لایا۔
پاکستان کو شہید بھٹو اور بی بی کے فلسفے کی ضرورت ہے۔ اس کی شروعات ہم کیاری سے کررہے ہیں اور عوام کے تعاون سے ہم اس پر عمل کریں گے۔
کراچی کے لئیے جو صوبے شروع کررہے ہیں اس سے عوام کو ضرور فائدہ ہوگا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ