چین میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کا معاملہ،سول ایویشن اتھارٹی نےپاکستان اورچین کےدرمیان براہ راست آپریشن معطل کردیے،پاکستان اور چین کے درمیان براہ راست پروازیں 2فروری تک منقطع رہیں گی
کراچی : صدر بزرٹہ لائن چاندنی چوک گھر سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی ، گلشن معمار احسن آباد میں تیز دھار آلے کی وار سے ایک شخص زخمی ، ریسکیو ذرائع
سکھر : کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف رات کو بھی آپریشن جاری، پولیس کی چاق و چوبند نفری نے ڈاکوؤں کا گھیرا تنگ کر دیا. رات کی تاریکی میں فرار ہونے مسلح ڈاکوؤں کو شدید مزاحمت بعد پیچھے دھکیل دیا. ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں
کراچی: کورنگی گودام چورنگی کے قریب ٹریف حادثہ ایک شخص جاں بحق،شیرشاہ پراچہ قبرستان کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ریسکیو ذرائع
جیکب آباد: اے ڈی سی کالونی میں آٹھ سالہ بچہ گندے نالے میں ڈوب کر جاں بحق, گھر کے باہر کھیلتے ہوئے بچہ کا گندے نالے میں پیر پھسل گیا، اہل محلہ۔
کراچی : لانڈھی نمبر 6 مین مارکیٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، مقابلے میں ایک ڈکیت زخمی، جناح اسپتال منتقل، ریسکیو زرائع
گوجرہ۔ٹوبہ روڈ پر کے قریب 2مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثے میں 15سالہ نوجوان جاں بحق۔خاتون سمیت3افراد شدید زخمی
راولپنڈی :جی ٹی روڈ گوجرخان پر باولی ہوٹل کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ،تین بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوگئی
نیب لاہور نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔۔جاوید لطیف کو اپنی والدہ ولایت لطیف کے اثاثوں کی تفصیلات لے کر 4 فروری کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے
کندھ کوٹ:بدامنی اور پولیس کی زیادتیوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال،سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے بدامنی اور پولیس کی زیادتیوں کے خلاف
اسلام آباد کے جمعہ بازار میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں،لہسن 340،ادرک 320،پیاز 70 مٹر 110،آلو 50،گاجر 40روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے،کیلے 80روپے انار 200 سے 250روپے اورمالٹا 250روپے فی درجن
صفدر آباد, دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ شاہکوٹ روڈ پر چورکوٹ سٹاپ پر فائرنگ 5 افراد جاں بحق ۔جاں بحق افراد کا تعلق نواحی گاوں آوا گت سے ہے۔
گوجرخان۔جی ٹی روڈ پر ایک تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑے خراب ٹرک سے جا ٹکرائی. حادثہ کے نتیجہ میں 4 نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے.
کرونا وائرس سے بچاو کے لیے حکومت پاکستان کے اقدامات،وائرس سے متاثرہ اور مشتبہ افراد کی نگرانی اور علاج خصوصی انتظامات سے مشروط قومی ادارہ صحت کی معالجین کے لیے اہم اقدامات کی ہدایت کر دی،
لاہور: سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا،احد چیمہ کو آشیانہ سکینڈل کیس میں عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، فواد حسن فواد بھی پیش،
سندھ ہائیکورٹ :پی پی رہنماوں کے خلاف جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی اور معاملے کی تفتیش کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دینے سے متعلق درخواست دائر عدالت نے اٹارنی جنرل اور اے جی سے جواب طلب کرلیا۔
کراچی / سندھ ہائیکورٹ ،گٹکے مین پوری اور ماوے پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت گٹکا ماوا سے متعلق قانون سازی کرلی گئی ہے،بل کی سمری گورنر کے پاس بھیج دی ہے عدالت نے بل پاس ہونے تک سماعت ملتوی کردی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100انڈیکس 200سےزائد پوائنٹس کا اضافہ،انڈیکس 42ہزار کی سطح عبور کرگیا
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایوان صدر میں پاپولیشن اینڈ فیملی پلاننگ کے بارے میں فیڈرل ٹاسک فورس کے دوسرے اجلاس میں شرکت۔
لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا شیخوپورہ کے علاقے صفدر آباد میں پانچ افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،آر پی او شیخوپورہ سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب
سرگودھا: موٹروے پر وین حادثہ میں 11 افراد کی موت، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،مقدمہ تھانہ بھیرہ میں موٹروے پولیس کے انسپکٹر مظہر عباس کی مدعیت میں درج کیا گیا
پتوکی : ٹال پلازہ کے قریب 35سالہ شخص کی لاش برآمد،لاش کی شناخت لیاقت علی ولد تصور کے نام سے ہوئی جو رینالہ خورد 13ون اے ایل کا رہائشی تھا
ضلعی انتظامیہ پشاور کا جی ٹی روڈ پرگاڑیوں میں سی این جی کٹ اور فٹنس سرٹیفیکیٹس کا معائنہ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شہاب الدین کی ٹریفک پولیس کے ہمراہ کاروائی۔
کروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کی کمی ،انٹر بینک میں ڈالر 154.47 سے کم ہوکر 154.45 روپے کا ہوگیا ،فاریکس ڈیلرز
خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 سے متعلق وزیرقانون سلطان محمد کی زیرصدارت اجلاس،اجلاس میں ائی جی پی خیبرپختونخوا اورپولیس کے دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت۔
کراچی بلدیہ حب ریور روڈ پر مسافر کوچ الٹ گئی،مسافر کوچ الٹنے کے سبب متعدد مسافر زخمی ریسکیو زرائع
لاہور: احتساب عدالت میں چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت ،یوسف عباس کو عدالت پیش کردیا گیا۔ عدالت نے شہبازشریف مریم نواز کو ریفرنس انے تک حاضری سے استثنی دے رکھا ہے ۔سابق وزیر اعظم نوازشریف علاج کے لیے بیرون ملک ہونے کے باعث پیش نہیں ہونگے
سابق وزیر اعظم شاہدخا قان عباسی اور احسن اقبال کو پارلیمنٹ ہاوس پہنچادیا گیادونوں لیگی رہنماؤں کو پروڈکشن آرڈرز پر اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے لایا گیا
احتساب عدالت شریف فیملی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،لاہور: احتساب عدالت کے جج چوہدری محمد امیر خان حمزہ شہباز سمیت کیخلاف سماعت،عدالت نے حمزہ شہبازاوردیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع کر دی
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا طبی بنیادوں پرطویل رخصت پر جانے کا فیصلہ،چیئرمین ایف بی آر 3 فروری سے رخصت پر جائیں گے،ذرائع
لاہور؛ شہر میں ایک اور بڑی ڈکیتی، ملزمان پولیس کی پہنچ سے باہر،مناواں کے علاقہ میں ڈکیت تجوری توڑ کر ایک کروڑ دس لاکھ روپے لے اڑ
لاہور: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو انٹرا کورٹ اپیل دائر تاخیر سے دائر کرنے کے ذمہ دار افسروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا،حکومت اگر اپنے حق پر ہی سو جائے ہم سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے، چیف جسٹس پاکستان
چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس، وزیراعظم نے اپنے خطاب میں افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے کے لیے کوشاں رہنے کا عزم دہرایا،وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات پر زور دیا، شاہ محمودقریشی کا تحریری جواب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے گندم اور آٹے کے بحران پر وزیراعظم عمران خان کے لئے حقائق نامہ جاری کردیا۔عمران صاحب انکوائری رپورٹ کا انتظار نہ کریں گندم اور آٹے میں لوٹ مار کے حقائق حاضر،مریم اورنگزیب
سندھ ہائیکورٹ ، شناختی کارڈ بلاک ہونے پر بنگالی خاندان عدالت پہنچ گیا، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا عدالت میں پیش،
افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے،زلمے خلیل زاد قطرایئرلائن کی پروازکیوآر614 کے ذریعے پاکستان پہنچے،زلمے خلیل زاد پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے،ذرائع
خیرپورٹامیوالی, شہر و گردونواح کی علاقوں کی فصلوں پرٹڈی دل کے حملے جاری ،کھیتوں کے کھیت آجڑ گئے ،پریشان حال کسانوں کی اعلی حکام سے امداد کی اپیل
گوجرہ:دنیا بھر میں اولمپک ویلیج کے نام سے مشہور شہر گوجرہ میں ہاکی میلہ سج گیا،گوجرہ:پاکستان آرمی اور آرسی جی سپورٹس گوجرہ مدمقابل ہوں گی
لاہور: چین میں کرونا وائرس کی وباء پھیلنے اور پاکستانی طلبہ کو خوراک کی عدم فراہمی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی،قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی،
امریکہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ فاطمہ کنرانی کا اعزاز،فاطمہ کنرانی نیویارک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی سٹوڈنٹ ایسو سی ایشن کی نائب صدر بن گئیں
اسلام آباد۔ تربیلا میں پانی کی آمد 16ہزار 800کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے،منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 15000 کیوسک ہے،چشمہ میں پانی کی آمد 35 ہزار 700کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا
لاہور: ہیئر کے علاقہ میں ایک خاتون مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد سے جاں بحق،ارم نامی خاتون کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی، پولیس
ایل این جی مارکیٹ تیزی سےتبدیل ہورہی ہے، ہمیں مارکیٹ ضروریات پرہمہ وقت نظررکھناہوگی ایل این جی مارکیٹ کےحوالےسے5یا10سالہ حکمت عملی بناناہوگی عالمی معیشت میں بجلی کی پیداوارمیں توانائی کاکرداربڑھےگا،ندیم بابر
سپریم کورٹ رجسٹری لاہور،فزکس کی ٹیچر کی تقرری کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت،سپریم کورٹ نے اپیل کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا
چوہدری شوگر مل کیس،نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم،عدالت کو مطمئن کیا جائے کہ ان کی حالت سفر کے قابل نہیں ہے،عدالت نے سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی
سندھ ہائیکورٹ ،نقیب اللہ قتل کیس،سابق ایس ایس پی ملیر ملزم راو انوار اور دیگر پولیس اہلکاروں ضمانت خارج کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے 11 فروری کو وکلا سے دلائل طلب کرلیے
سندھ ہائیکورٹ :ون وے کی خلاف ورزی پر شہریوں کے خلاف ایف آئی آر کاٹنے کا معاملہ،چیف سیکریٹری ، آئی جی سندھ، سیکریرٹری داخلہ ، ڈی آئی جی ٹریفک کو نوٹس جاری ،5مارچ تک سماعت ملتوی
ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت ایمرجنسی کرونا وائرس کی کور کمیٹی کا جلاس جاری ،اجلاس میں سیکرٹری ہیلتھ ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ پاک فوج کے نمائندے اور دیگر ارکان شریک ،مختلف شعبوں سے وابستہ ماہرین کا تازہ ترین صورتحال اور اقدامات کا جائزہ
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس
لاہور: اقبال قاسم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقررکردیا گیا،دیگر اراکین میں وسیم اکرم، عمر گل، عروج ممتاز اور علی نقوی شامل۔وسیم خان اور ذاکر خان کمیٹی کے کو ممبر نامزد،کمیٹی کا اجلاس سہ ماہی بنیادوں پر طلب کیا جائے گا، پی سی بی
خیبرپختونخوا میں وکلاء کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد عدالت میں مقدمات کے لیے پیرویچیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی عدالت میں پیش ہونے والے وکلاء پر دبے الفاظ میں تنقید
گزشتہ روز وہاں یونیورسٹی سے کراچی آئے ارسلان کو آغا خان ہسپتال میں 14 دن کے لیے قرنطینہ میں رکھ دیا گیا، ارسلان کا سیمپل لے کر قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے، محکمہ صحت سندھ
قومی اسمبلی اجلاس:حکومت کو بے نظیر بھٹو شہید کے نام سے کیا مسئلہ ہے؟ بی آئی ایس پی کا نام تبدیل کیوں کیا جا رہا ہے. احساس پروگرام سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم نہیں ہو گا. علی محمد خان
نیا پاکستان ہاوسنگ پروجیکٹ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش،منصوبہ کے لیے 295 دنوں میں 20 لاکھ 3 ہزار 940 افراد نے اپنی رجسٹریشن کروائی ہے،، منصوبہ کے درخواست گزاروں سے فی درخواست 250 روپے وصول کیے گئے ہیں جبکہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 جنوری 2020 تھی، نیا پاکستان ہاوسنگ پروجیکٹ کی تشہیر پر اب تک 11 کروڑ 59 لاکھ 35 ہزار سے زائد خرچ ہوئے ہیں، کابینہ ڈویژن کا تحریری جواب
انسداد دہشتگردی عدالت / جج ویڈیو سکینڈل کیس*جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں رضا خان کے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم رضا خان کی ضماعت منظور کر لی
اسلام آباد ہائیکورٹ، لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری جعلی ڈگری پر نااہل قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا
سینیٹ اجلاس:سعودی عرب سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک بدر ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات پیش، ریاض سے کل 61076 اور جدہ سے کل 224904 پاکستانی ملک بدر کیئے گئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا تحریری جواب
سینیٹ گزشتہ چار سال میں ہائی ویز اور موٹر ویز پر 3ہزار 656حادثا ت ہوئے وزارت مواصلات نے سینیٹ میں تفصلات پیش کر دیں ،موٹر ویز پر 1593حادثات ہوئے ہائی ویز پر 2063حادثات ہوئے وزارت مواصلات
گزشتہ چار سال میں ہائی ویز اور موٹر ویز پر 3ہزار 656حادثا ت ہوئے ،وزارت مواصلات نے سینیٹ میں تفصلات پیش کر دیں ،موٹر ویز پر 1593حادثات ہوئے ہائی ویز پر 2063حادثات ہوئے وزارت مواصلات
لاہور. طالبات کی بھارتی جبر و تشدد کے شکارکشمیری خواتین اور بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے واک،واک کا انعقاد گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں کیا گیا
یو اے ای میں غیرقانونی ملازمتوں کے لئے جعلی آفس اورویزوں کی جعلسازی پر مبنی کاروبار کا انکشاف، یو اے ای میں پاکستانی قونصل جنرل نے خط میں انکشاف کیا ،قونصل جنرل کا خط ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی بیورو آف امیگرانٹس کے نام جاری کیا گیا ،جعسازی میں ملوث 10پاکستانی کمپنیوں اور 13 ایجنٹس کی تفصیل بھی خط میں دی گئی ہے
ملتان، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد آج شام کو ملتان آئیں گے ،چیف جسٹس آف پاکستان رات سرکٹ ہاوس میں قیام کریں گے
ملتان،قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کے الزام میں گرفتار ملزم طیب خاکوانی عدالت میں پیش،نیب عدالت نے سابق ڈائریکٹر ڈویلپر طیب خاکوانی کو مزید چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا
لاہور : ٹاون شپ کے علاقہ میں ڈاکووں نے مزاحمت پر سمیر نامی نوجوان کو فائرنگ کرکہ زخمی کردیا ۔
خیبر: باڑہ بازارمیں فائرنگ مقامی شخص فاروق قتل ،ملزم فرار ؛ وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے، پولیس
تعلیمی اداروں میں نصاب کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے،ہم سے انگریزی زبان میں نصاب کا مطالبہ کیا جارہا ہے،یونیورسٹی کے غیر ترقیاتی بجٹ میں کمی ہوئی ہے،وزیر تعلیم کا اعتراف یونیورسٹی کے ترقیاتی بجٹ میں 11ارب کااضافہ کیاگیاہے،شفقت محمود
وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا سینیٹ میں تحریری جواب،گزشتہ تین ماہ یکم اکتوبر تا 31 دسمبر 2019 کے دوران اسلام آباد میں 9610 کیسز رپورٹ ہوئے، 13ہلاکتیں ہوئیں۔ تحریری جواب
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، گندم کی خرد برد میں ملوث محکمہ خوراک کے افسر کی بحالی کیخلاف درخواست پر سماعت،: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر سماعت کی،سپریم کورٹ نے افسر کی بحالی کا سروس ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا،
لاہور: گھی کی مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت،گھی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفیکشن کو معطل کرنے کے حکم میں توسیع،عدالت نے وفاقی حکومت کو جواب جمع کروانے کیلیے جمع تک کی مہلت دے دی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد میں سے غلط نکالے جانے کی شکایات آرہی ،اب تک غلط نکالے جانے والے افراد کی 265افراد کی شکایات آئی ہیں۔اب تک 265میں سے 100درخواستوں کو چیک کرکے بحال کیا جاچکا ہے وزیر مملکت علی محمد خان
قومی اسمبلی وقفہ سوالات،ملک میں آرٹ کے فروغ کے لئے مختلف پروگرام جاری ہیں، آرٹسٹوں کا ڈیٹا بیس بنایا گیا ہے، تعلیم ھماری قومی ذمہ داری ہے، گزشتہ حکومت کے اچھے اقدامات کو جاری رکھا گیا ہے،پارلیمانی سیکریٹری وجیہہ اکرم
چنیوٹ۔ محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی تقریب, تقریب میں ننھے بچوں نے کشمیر نغموں پر ٹیبلوز پیش کرکے خوب داد سمیٹی،تقریب میں مختلف سکولوں کی طالبات نے کشمیری نغموں پر ٹیبلوز پیش کیے
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، اراضی انتقال کی فیس خرد برد کرنے والے پٹواری کی اپیل پر سماعت،سپریم کورٹ نے برطرف پٹواری کی اپیل خارج کردی،پٹواری نے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایاہے، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد
وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ٹوئیٹ ،سائنس اور ٹیکنالوجی میں 1970 کی دہائی تک پاکستان تیسری دینا کے اکثرممالک سے بہت آگے تھا،1971میں سانحہ مشرقی پاکستان ہوا، ہمارا تمام ترفوکس دفاع پرچلا گیا،فواد چوہدری
سندھ ہائیکورٹ ،شہری نے ڈی آئی جی عامر فاروقی پر پراپرٹی لین دین میں مداخلت اور مقدمات درج کرنے کا الزام لگا دیا ،عدنان جعفری کی ڈی آئی جی عامر فاروقی و دیگر کے خلاف درخواست کی سماعت عدالت نے آئی جی سندھ کو مکمل تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا
کراچی :سندھ رینجرز کی بلوچستان اورسندھ کے بارڈر پر کارروائی،ما ل بردار ٹرک سے بھاری مقدار میں اسمگلنگ کا سامان برآمد، سامان میں غیر ملکی سگریٹ ،چھالیہ اور کپڑا شامل ،سامان کی مالیت 5 کروڑ گیارہ لاکھ روپے ہیں ، ترجمان رینجرز
بدین: تلہار کے گاؤں طیب ساند میں گھر کی دیوار گر گئی،حادثے میں ایک ہی گھر کے دو افراد جان بحق، ایک بچہ شدید زخمی
بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ سپورٹ پروگرام میں سرکاری افسران کی کرپشن کا معاملہ ،بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام میں ملوث سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی
آج سے مستحقین کو بے نظیر کارڈ کے بجائے "احساس کفالت کارڈ” پر وظیفہ ملے گا،2020 میں ملک میں 70 لاکھ خواتین کو کے راش کے لئے ماہانہ رقم ملے گی
سوئی سدرن کمپنی کے آپریشن گرفت مزید تیز،گیس چوری میں ملوث ملزم افراد کے خلاف کارروائی،ملیر کالونی میں سی جی ٹی او کا بسم اللہ باربی کیو پر چھاپہ۔ ھوٹل مالک گرفتار
سندھ ہائیکورٹ:ملک میں آٹے ،چینی سمیت دیگر اشیاء ضروری کے بحران کا معاملہ،گراں فروشی،زخیرہ اندوزی کے قانونین پر عملدرآمد اور اسپیشل ججز کی تعیناتی سے متعلق درخواست ،عدالت نے حکومت سندھ،سیکریٹری ایگریکلچر سپلائی اینڈ پرائس،کمشنر کراچی،و دیگر سے جواب طلب کر لیا
قومی اسمبلی معلومات تک رسائی کمیشن میں بھرتیوں سے متعلق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے منظوری دیدی۔۔ کمیشن کے پاس100 شکایات کا اندارج ہوا جن کو حل کیا گیا۔۔ علی محمد خان
سینیٹ اجلاس :نیشل کاؤنٹر ٹیررازم ترمیمی بل 2019ء پر کمیٹی رپورٹ ایوان میں پیش ،چئیرمین داخلہ کمیٹی رحمان ملک نے رپورٹ ایوان میں پیش کیا،
سینیٹ اجلاس ،وارثتی سرٹیفکٹس بل2002ء پر کمیٹی رپورٹ ایوان میں پیش ،کوئی فتوی نہ لگائے مگر وارثت میں بیٹا بیٹی کا حق برابر ہونا چاہیے،وراثت میں بیٹا اور بیٹی کا حق برابر ہونا چاہیے،سینیٹر رحمان ملک
سینٹ اجلاس میں چائنہ میں کورونا وائرس کے حوالے نقطہ اعتراض ،وطیرہ بن چکا ہے ہم ہر مسئلہ پر جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں،یہ کہنا غلط ہے کہ ہم پاکستانیوں کو چائنہ سے واپس نہیں لائیں گے، مشاہد اللہ خان، پاکستانی ائیرپورٹس پر کرونا کی تشخیص کے حوالے سے کام نہیں ہورہا،چین میں پاکستانی سفارت خانے میں ہیلپ لائن کام نہیں کر رہی ۔ شیری رحمان،دیگر ممالک اپنے شہریوں کو نکال رہے ہیں چائنہ میں 28 ہزار پاکستانی ہیں،آدھے سے زیادہ چائنہ بند ہے،پاکستانی آنا چاہتے ہیں لیکن چائنہ انہیں نہیں چھوڑ رہا،جب چائینیز پاکستان آرہے ہیں تو پاکستانی کیوں نہیں آسکتے، سینیٹر عثمان کاکڑ ،حکومت کا چائینہ میں پاکستانی طلبہ کو پاکستان واپس نہ لانے کا فیصلہ افسوس ناک و ناقابل قبول ہے، سینیٹر رحمان ملک ، کوئی ملک کسی بھی قانون کے تحت اپنے باشندوں کو اپنے ملک واپس آنے سے نہیں روک سکتا، سینیٹر رحمان ملکنا مناسب ہوگا زیادتی ہوگی کہ کہیں وہ واپس نہیں آ سکتے،تجویز ہے وہاں کے اور یہاں کے ایئرپورٹ کو ڈیزیگنیٹ کیا جائے،طلباء کی یہاں بھی وہاں سکیننگ ہو،ہم بچوں کو وہاں بالکل اللہ کے آسرے پر نہ چھوڑ دیں، سینیٹر محسن عزیز ، یہ بہت سخت وائرس ہے،چائنیز ہی اس کا علاج دریافت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،چائنیز جلد ہی علاج دریافت کر لیں گے،ہم نے اس لیے ہی منع کیا ہے کہ وہ وہاں ہی رہ کر علاج کرائیں، سیمی ایزدی، چین کو اگر پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے تو ہمارے ماہرین معاونت کریں،چیئرمین سینیٹ
آر پی او سہیل خبیب تاجک کا پریس کانفرنس سے خطاب،ہم راولپنڈی عوام کے خادم ہیں، حاکم نہیں ہیں،ہم نے گاڑی موٹرسائیکل چوری کے ساڑھے چار ہزار مقدمات درج کیے، ہماری کوشش ہے کہ ہم مزید کام کریں گے، آر پی او
اسلام آباد۔ نیب راولپنڈی کی مضاربہ کیس میں کارروائی۔ کیس کا اشہاری ملزم محمد قائد کو گرفتار کر لیا گیا۔ محمد قائد کو ابیٹ آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ نیب
لاہور: رمضان شوگر مل میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع کردی
ڈبلیو ایچ او کی گائیڈ لائنز کے مطابق ناک کی ماسک اور قابل تلف دستانوں کا استعمال کرونا وائرس کے انفیکشن کے بچاؤ کے لئے ناگزیر ہیں۔این ڈی ایم اے نے حکومت سے ناک کے ماسک اور قابل تلف دستانوں کی ہر طرح کی برآمدگی پر پابندی کی تجویز دی ہے۔اس سلسلہ میں ایک مراسلہ تمام وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو ارسال کیا گیا ہے۔
مظفرآباد آزادکشمیر ۔ قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر کا اجلاس،ڈپٹی سپیکر سردار عامر الطاف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،اجلاس میں حکومتی و اپوزیشن ممبران اسمبلی موجود
لاڑکانہ چائینہ میں پھنسے پاکستانی طلبعلموں میں رتودیرو کی رہائیشی طالبہ یاسمین راجپوت بھی شامل ،لاڑکانہ یاسمین راجپوت فائینل ائیر میڈیکل کی طالبہ ہے والد عبدالعزیز احمد
سجاول ضلع کے تحصیل چوہڑجمالی کے تین شھری بھی چین میں پھنسے ہوئے ہیں،شاہد میمن۔محمد رضا شاھ۔ اور محمد حیدر شاہ چنگ زو یونیورسٹی میں میڈیکل کے طالبعلم ہیں
لاہور: احتساب عدالت میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن اسکینڈل کیس کی سماعت ،عدالت نے سابق ڈی جی سپورٹس ملزم عثمان انور کے کیس پر سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی
کراچی :وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت ،پولیس نے عدالت میں اپنی رپورٹ جمع کروادی عدالت نے قادر خان مندوخیل کی درخواست پر پولیس کو مدعی کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم
مظفرآباد:مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت تک لے جانے کی کوشش،پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام دستخطی مہم کا آغاز
وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی خسرو بختیار کا ٹڈی دل کے حملوں سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب ،پلانٹ پروڈکشن کا شعبہ نظر انداز رہا ،محکمہ بیس جہازوں سے تین جہازوں پر آگیا ،بیس ہزار ہیکٹر رقبے پر ایریل سپرے کرایا گیا
قومی اسمبلی اجلاس،آٹے کا بحران کیوں پیدا ہوا اس پر ایوان کو آگاہ کیا جائے ،وہ کون سے لوگ ہیں جو اس بحران کے پیچھے ہے ،آٹے بحران پر ایوان میں خصوصی کمیٹی بنائی جائے ،حکومت انکوائری کراتی ہے لیکن حقائق بتانے کو تیار نہیں، رانا تنویر
قومی اسمبلی اجلاس:انسداد دہشتگری ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل ایوان میں پیش،بل وزیر مملکت علی محمد خان نے پیش کیا
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کی پریس کانفرنس۔ پریس کانفرنس میں جی ڈی اے ارکان بھی شامل،سندھ میں جب بھی عہدوں کی بات ہوتی ہے تو تنازعہ کھڑا ہوجاتا ہے حکومت نہ اپوزیشن اور نہ مرکز سے بات کرنا پسند کرتی ہے، فردوس
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن عدالت میں پیش، عدالت نے بغیر کسی عدالتی کارروائی کے سماعت 14فروری تک ملتوی کردی
قومی اسمبلی : . اگر پھر بھی یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں نظر نہیں آتا تو ہمیں بھی ٹیکا لگوا دیں ۔ حوریں نظر آنے والا ٹیکا ہمیں لگوا دیں تو اس بل کو ایسے ہی پاس کروا دیتے ہیں، قادر پٹیل
قومی اسمبلی :اینٹی منی لانڈرنگ سے متعلق قانون سازی نا گزیر ہے بل کمیٹی کو بھجوا دیا گیا. ایف اے ٹی ایف کی شرائط کے مطابق منی بلانڈرنگ کرنے والوں کی سزا بڑھائی جا رہی ہے. علی محمد خان
کوئٹہ بلوچستان پولیس کے مسائل بتدریج حل کر رہے ہیں ۔بیس مزید گاڑیاں ہمیں ملنے والی ہیں آئی جی پولیس
خان پور : گورنمنٹ لیب ہائیر سیکنڈری سکول میں یکجہتی کشمیر تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی
عارف والا کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے ریلی نکالی گئی،5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اسکول نمبر 1 کے استاتذہ اور طلباء نے اسکول سے بلدیہ چوک تک ریلی نکالی
پوسٹ آفس کیش سرٹیفکیٹ ترمیمی بل 2020 قومی اسمبلی میں پیش،پوسٹ آفس نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ ترمیمی بل بھی پیش ، گورنمنٹ سیونگز بینک اور امیگریشن ترمیمی بل 2020 بھی قومی اسمبلی میں پیش،تمام بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیے گئے
ڈیرہ مراد جمالی،چھتر میں نامعلوم افرادکی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،جاں بحق شخص کی شناخت جان محمد کے نام سے ہوئی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون بابر اعوان کی ملاقات،ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال
چنیوٹ : سیشن کورٹ میں پیشی پر آیا اختر نامی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
کراچی پریس کلب کے باہراسٹیل مل کے ریٹائرڈملازمین علامتی بھوک ہڑتال پربیٹھ گئے،2013سے اب تک 6ہزارملازمین ریٹائرڈہوچکے ہیں کوتاحال واجبات ادانہیں کیئے گئے ہیں ۔مظاہرین
اوکاڑہ ۔ پل 4ایل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ،کراس فائرنگ کے نتیجہ میں ایک نامعلوم ڈاکو ہلاک ہوگیا ،ایک فرار پولیس ذرائع
پشاور پریس کلب کے نو منتخب عہداداران پر مشتمل پانچ رکنی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات
الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 52 عمرکوٹ میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں شروع کر دی
کنوینئر ریاض فتیانہ کی سربراہی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ،اجلاس میں پی اے سی رولززیر غور ،پی اے سی کے الگ سے رولز بنا سکتے ہیں، ریاض فتیانہ
ڈیرہ بگٹی : محمد کالونی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
سکھر:سیاہ کاری الزام میں قتل خاتون کے ملزم ثبوت نہ ملنے پر بری،سکھر:ماڈل کورٹ سکھر نے 8 ملزمان کو ثبوت نہ ملنے پر بری کر دیا
رحمان بابا ایکسپریس میں دو اضافی بوگیاں لگانے کا فیصلہ، یکم فروری کو اے سی اسٹینڈرڈ اور ایک اے سی بزنس کوچ اضافی لگائی جائینگی۔ ترجمان ریلوے
وزیر اعظم عمران خان سے ایم این اے شاہ زین بگٹی کی ملاقات،ایم این اے ملک محمد عامر ڈوگر بھی ملاقات میں موجود
لاہور ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز مواد آپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت،عدالتی حکم پر وزارت خارجہ اور داخلہ نے جواب داخل کروا دیا ،عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا
جاپان سے آج پاکستان پہنچنے والی کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پرائمر کا معاملہ لٹک گیا،تشخیصی کٹس پرائمر کی عدم دستیابی سے پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص تاخیر کا شکار ہوگئی،،فلائیٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے کٹس آج پاکستان نہیں پہنچ سکیں گی،،ذرائع قومی ادارہ صحت
لاہور ہائی کورٹ نے مطالعہ پاکستان کلاس نہم کے مسودے واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شکیل الرحمن نے درخواست گزار ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران کی درخواست پر سماعت کی۔
لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کوسکیورٹی کی فراہمی سے متعلق خط لیک ہونے کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب سے جواب طلب کرلیا
لاہور ہائیکورٹ، نمبر پلیٹ اور گاڑیوں کے موٹر گاڑیوں کے کاغذات جاری نہ کرنے پر محکمہ ایکسائز کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نےای چالان کے اطلاق اور اس کی کارکردگی کے حوالے سے سیف سٹی اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی
پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری سے پارٹی سیکرٹریٹ میں صوبائی وزیرملک اسد کھوکھر، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری نذیر احمدچوہان کی ملاقات
خیرپور,سندھ واحد صوبہ ہے جس نے 16 مہینے کے بعد آئی جی ہٹانے کی بات کی تو اس کی وجوہات بتائیں. پنجاب اور کے پی کے میں 30 / 40 منٹ میں آئی جی تبدیل ہوتے رہے ہیں کسی ایک کی وجہ نہیں بتائی. سعید غنی
بھارتی جارحیت اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ مظاہرہن کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف سخت نعرے بازی
چین کرونا وائرس پر ہم پریشان ہیں،تمام طالبعلموں کو بلایا جا رہا ہے، پر یہاں ایسی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی،عوام کے مسائل حل کرنے چاہئیے۔ بلاول بھٹو
قبائلی ضلع مہمند میں تین روزہ پولیو مہم کامیابی سےجاری، تحصیل حلیمزی کے 66سکولوں میں بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا عمل مہمند رائفلز کی سکیورٹی میں جاری
وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی ملاقات،ملاقات میں قومی اسپورٹس پالیسی اور دیگر اسپورٹس امور پر تبادلہ خیال
بدین: چور دکان کے تالے توڑ کر آٹھ لاکھ کے کپڑے لے اڑے،واقعے کے خلاف شہر میں دکانیں بند کردی گئیں
ایم کیو ایم رکن صابر قائم خوانی نے سندھ کی معاشرتی علوم کا معاملہ اٹھا دیا،ساتویں جماعت کی کتاب میں قائد اعظم کی بجائے صرف اپنے پارٹی لیڈر کی تصویر شائع کردی گئی۔ صابر قائم خوانی
چیئرمین نیب جسٹس ر جاویداقبال کی زیر صدارت اجلاس ،اجلاس میں ٹریننگ، آپریشن، پراسیکیوشن ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ ،نیب ادارے کی کارکردگی میں بہتری کیلئے انوسٹی گیشن افسران اور پراسیکیوٹرز کی جدید خطوط پر تربیت کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، چیئرمین نیب
سینیٹ اجلاس، آئی جی سندھ کیوں تبدیل نہیں کیا جارہا؟ جاوید عباسی ،چیئرمین سینیٹ وفاق سے جواب لیں ۔
رائیونڈ۔۔مانگامنڈی پولیس کی کاروائی 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،مانگامنڈی کی حدود میں 25 سالہ وزیر نے 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی تھی۔۔
لاہور: پاکستان کی 22 کروڑ عوام شانہ بشانہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے،چئیرمین کشمیر کمیٹی پنجاب،ترجمان پنجاب حکومت،محمد ندیم قریشی
احمد پور سیال: موضع ڈولوآنہ میں دو گروپوں میں تصادم، ڈنڈوں اور اینٹوں کے وار سے خاتون سمیت 7 افراد زخمی، ہسپتال ذرائع
لاہور: پاکستان تحریک انصاف لاہور (شمالی) کا یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ،لاہور: اجلاس کی صدارت صدر شمالی لاہور غلام محی الدین دیوان نے کی۔
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات،صوبے سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال
سندھ کابینہ کا اجلاس 4 جنوری کو طلب کر لیا گیا،کابینہ کا اجلاس صبح 10 بجے سندھ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا ،مالی سال 2019 اور 20 کے لئے گندم کی خریداری کا پلان ایجنڈے میں شامل ہے
سکھر:چین کے صوبے ناشنک میں پاکستانی طلبہ ائیرپورٹ پر پھنسے ہونے کی وڈیو بھی منظر عام پر آگئی…. یانگسی شہر کے ائیرپورٹ پر سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات طلبہ کو روک لیا گیا،
خان پور : سرکل خان پور پولیس کی کارکردگی ، چوری و ڈکیتی کے مختلف مقدمات میں لاکھوں روپے نقدی اور موٹر سائیکل برآمد 3 گرفتار ملزمان سے 6 لاکھ سے زائد نقدی ، 3 موٹر سائیکل ، نقدی و مویشی اور اسلحہ برآمد ہوئے ہیں ، ڈی ایس پی فرخ جاوید کی پریس کانفرنس
کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر وفاق کے ہسپتال الرٹ، پمز ہسپتال میں کرونا کے لئے علیحدہ وارڈز مخص،،آئسولیشن وارڈز میں تمام سہولیات موجود،، پمز ترجمان
اسلام ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام کشمیر سے اظہار یکجہتی ریلی،ریلی میں سکولوں کے ننھے طلبہ طلبات سمیت اسلام اباد کے شہریوں کی شرکت
نیا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کئے جانے کا امکان۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے بجٹ اجلاس کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس یکم جون کو طلب کیا جائے گا۔ مجوزہ شیڈول
لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن اسکینڈل کیس کی سماعت تیرہ فروری تک ملتوی ہوگئی ہے
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے سیاسی و انتظامی ٹیم کے اعزاز میں تقریب۔تقریب میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور صوبائی سیکرٹریز کی شرکت
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی،ملاقات ,افغانستان میں قیام،امن کیلئے کی جانے والی کاوشوں سمیت خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
کرونا وائر س ،چا ئنہ میں زیر تعلیم کرک کے رہا ئشی طالب علم کا پاکستا نیوں کے نام پیغام ,چا ئنہ اس وقت مشکل حالات میں ہیں ہم پا کستانی طالب علم چا ئنہ کیساتھ کھڑے ہیں ۔اسفند یار
بنوں:کسان فلور ملز کے ملازمینوں کا بجلی کی بندش کے خلاف واپڈا کالونی سرائے نورنگ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ,ملازمین نے واپڈا سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی,
اسلام آباد ہائیکورٹ:ملتان سے تعلق رکھنے والے وکیل یاصف نوید کی گمشدگی کا معاملہ,عدالت نے وکیل کی بازیابی کیلئے 3 ہفتوں کی مہلت دے دی
عآلمی ادراہ صحت کی جانب سے پاکستان کو تھرموگننز کا عطیہ,تھرمو گنز پاکستان کے تمام دآخلی اور خارجی راستوں میں سکرننگ کے لیے اہم ہیں
کوئٹہ: میٹرک کے سالانہ امتحانات صوبے بھر میں 18 فروری سے شروع ہونگے۔کوئٹہ:میڑک کے امتحانات کی تیاریاں مکمل صوبے بھر میں 400 امتحانی مراکز قائم چیئرمین بورڈ پروفیسر محمد یوسف بلوچ
شکارپور :گڑھی یاسین میں بروہی اور کاکیپوٹو برادری میں مسلح تصادم. دونوں قبائل میں واقعہ دیرینہ دشمنی پر پیش آیا- پولیس
وزیر اعظم کی مسلم لیگ ق کے ساتھ اتحادی امور پر قائم کردہ کمیٹی کا معاملہ ,مسلم لیگ ق کی قیادت کا ردعمل سامنے آگیا۔ اگلی توں نہ پچھلی توں میں صدقے جاواں وچلی توں۔ پرویز الہی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین خالد مگسی کی زیر صدارت اجلاس ۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ
پاکپتن،محلہ منصورہ آباد میں چھت پر مرغا باندھنے کے تنازعہ پر فائرنگ،عبدالمنان نے اپنے ہمسایہ رب نواز کو پسٹل سے گولی مار دی
سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کا ہم نیوز کے بیورو چیف سید عارفین کے سُسر ادریس احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار
ملتان۔ سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری، سابق گورنر کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے کیپٹن صفدر کی آمد
صادق آباد: احمد پور لمہ ڈنڈام۔شاخ۔کے قریب کماد کے کھیت میں آگ لگ گئی ، آگ نے پورے کھیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
ساہیوال:جھال روڈ پھاٹک کے قریب 50سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق،ریسکیو
سید فخرامام کی زیرصدارت کشمیر کمیٹی کا خصوصی اجلاس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کشمیر کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں شرکت ،اجلاس میں سابق سفیروں، ماہرین اور افسران کی شرکت
پشاور کے علاقے ڈھیری باغبان کے قریب ٹرالی گہری کھائی میں جاگری,ٹرالی میں سوار 9 افراد ٹرالی تلے پھنس گئے تھے ،ملبے تلے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد کو زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا
پشاور میں سپیشل پولیس فورس اہلکار کے قتل کا معاملہ, پشاور پولیس نے اہلکار کے قتل میں ملوث دوافراد کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی آپریشن پشاور
سندھ ہائی کورٹ :زمینوں کی مبینہ غیر قانونی الاٹمنٹ میں سے متعلق نیب انکوئری ۔نیب پراسکیوٹر کی تیاری نہ ہونے پر عدالت کا سخت اظہار برہمی آیندہ سماعت پر جواب جمع نہیں کرایا گیا تو چئیرمین نیب کو طلب کیا جائے گا عدالت کے ریمارکس
سرکاری حج کے نرخوں میں سوا لاکھ سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا،رواں سال سرکاری حج کے کم از کم نرخ ساڑھے 5لاکھ روپے ہوں گے،وزیر مذہبی امور کو حج معاملات سے لاتعلق کر دیا گیا،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری بطور احتجاج بیرون ملک چلے گئی
سندھ حکومت کا ون وےکی خلاف ورزیوں پر گرفتاریاں روکنے کا اعلان،سندھ حکومت نے ون وےکی خلاف ورزی پر ایف آئی آر کا اندراج روکنے کا حکم دیدیا
کراچی کی جامعہ این ای ڈی کو 2021 میں کاربن نیوٹرل بنانے کا وژن ,این ای ڈی یونیورسٹی میں مدر ارتھ ڈے کا انعقاد
پشاور:وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ہفتہ وار ملاقات ہوئی ہے،وزیراعلیٰ نے وزیر اعظم کو صوبائی حکومت کی کارکردگی پر بریفنگ دی،ترجمان خیبرپختونخوا حکومت اجمل وزیر
دبئی سے اسلام آباد آنے والے 8چینی باشندوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا،چینی باشندوں کو اسلام آباد سے بیجنگ کا فضائی رابطہ منقطع ہونے پر ڈی پورٹ کیا گیا
شورکوٹ۔محکمہ اوقاف کے زونل ایڈمنسٹریٹر فیصل آباد ڈویژن ایاز محمود لاشاری کی پولیس کے ہمراہ کارروائی,ناجائز قابضین سے کروڑوں روپے مالیت کاسرکاری رقبہ واگزار کروالیا
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں توجہ دلاو نوٹس جمع کروادیا,وزیر اعظم کے مطابق انکی تنخواہ میں اپنا گھر چلانا مشک ہوگیا ہے، توجہ دلاو نوٹس
لاہور: سی ایم پنجاب نے تیس کمپنیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا سوشل میڈیا پر پیغام, پنجاب میں کل اکہتر کمپنیاں قائم کی گئیں تھیں، 30 کمپنیوں کو غیر ضروری ہونے کی وجہ سے بند کیا جا رہا ہے، سردار عثمان بزدار
لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی قلت، درآمد، برآمد سے متعلق مکمل تفصیلات طلب کرلیں,جسٹس مامون الرشید شیخ نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت, 6 فروری تک صوبائی وفاقی حکومت اپنا جواب عدالت میں جمع کروانے کا حکم
مانسہرہ۔تین سالہ بچے سے جنسی زیادتی,,بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: فاسٹ باولر موسیٰ خان کی قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو,ہر فارمیٹ میں الگ طریقے سے پرفارم کرنا ہوتا ہے، موسی خان
چنیوٹ: جھمرہ روڈ دو موٹر سائیکل اور رکشے کی آپس میں ٹکر،حادثے میں 9 افراد شدید زخمی
ڈیرہ غازی خان:کارپوریشن کے عملہ کا نادہندگان کے خلاف آپریشن،پانی کے بل اور واجبات کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کردئیے گئے
کراچی: انٹراسکول اسکریبل چیمپین شپ 8 اور 9 فروری کو کراچی میں ہوگی،چیر مین شپ کو اس بار پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسپانسر کیا ہے، ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز
اسلام آباد:آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں ایک اہم اجلاس۔اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید، ایس ایس پی ٹریفک ،اے آئی جی آپریشنز
اسلام آباد:انتظامیہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس پر پابندی عائد کر دی۔پابندی کا اطلاق غیر مینہ مدت تک ہو گا،،،پابندی 223 ،222 اور 44 بور پر لگائی گئی ہے
کراچی: انٹراسکول اسکریبل چیمپین شپ 8 اور 9 فروری کو کراچی میں ہوگی،چیمپین شپ کو اس بار پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسپانسر کیا ہے، ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز
کراچی میں ڈاکو راج برقرار،دن دیہاڑے ڈکیتی مزاحمت پرگولیاں چلادی گئیں،واقعہ سولجر بازار میں ویسٹرن یونین منی چینجرکےباہرہوا،پولیس
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کریکولم ٹکسٹ بورڈ کو مطالعہ پاکستان کلاس نہم کے مسودے واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے
فاروق آباد۔ تھانہ سٹی فاروق آباد کی حوالات سے موٹرسائیکل چھیننے والے ڈکیت گینگ کا مرکزی ملزم فرار ہو گیا
نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ،نوشہرہ اکوڑہ خٹک قبرستان میں مزار کو بارودی مواد سے اڑنے کی کوشش ،نوشہرہ بی ڈی ایس یونٹ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا
پشاور ہائی کورٹ کے احکامات پر بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات مکمل،ایف آئی اے کی جانب بی آر ٹی تحقیقاتی رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع، ہائی کورٹ زرائع
سپریم کورٹ میں نئی گج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ منگل کو سماعت کرے گا ،اٹارنی جنرل,چیئرمین واپڈا اور ایڈوکیٹ جنرل سندھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز
پنجاب اور اسلام آباد کے اسٹیشنز آج رات 8 بجے بند ہو جائیں گے۔ بروز ہفتہ اور اتوار گیس سپلائی بند رہے گی۔تمام اسٹیشنز سوموار 3 فروری کی صبح 8 بجے کھلیں گے اور بدھ 5 فروری کی رات 8 بجے تک 60 گھنٹے کھلے رہیں گے۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چودھری شافع حسین کی ملاقات، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور بھی موجود تھے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا گندم وآٹا بحران پر ذمہ داران کے تعین کا مطالبہ ،عمران نیازی نے خود اعتراف کیا کہ انہیں آٹے کی قیمت پر ’مِس گائیڈ‘ کیاگیا
حکومت کا ٹڈی دل کے حوالے سے نیشنل ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹڈی دل کے حملے سے نمٹنے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 111 روپے فی سلنڈر کمی کا اعلان،اوگرا نے فروری کیلئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،اوگرا نے فروری کیلئے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1680.21 روپے مقرر کر دی
ٹڈی دل کے تدارک کے لئے وفاقی کی سطح پر اعلی سطح کی کمیٹی قائم،کمیٹی کے چیئرمین فوڈ سکیورٹی ہوں گے ،اجلاس میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے ایکشن پلان بھی منظور،چیئرمین این ڈی ایم اے نے تڈی دل کے خاتمے کے حوالے سے فوکل پرسن تعینات
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا گندم وآٹا بحران پر ذمہ داران کے تعین کا مطالبہ ،عمران نیازی نے خود اعتراف کیا کہ انہیں آٹے کی قیمت پر ’مِس گائیڈ‘ کیاگیا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ