نومبر 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آج سے مستحقین کو بے نظیر کارڈ کے بجائے "احساس کفالت کارڈ” پر وظیفہ ملے گا

حکام کا کہناہے کہ کسی وزیر کی چلے گی نا مشیرکی. رکن اسمبلی سفارش کرے گا نہ سیاستدان،پروگرام مکمل۔غیر سیاسی ہوگا

وزیر اعظم عمران خان آج "احساس کفالت پروگرام” کا افتتاح کریں گے

آج سے مستحقین کو بے نظیر کارڈ کے بجائے "احساس کفالت کارڈ” پر وظیفہ ملے گا

2020 میں ملک میں 70 لاکھ خواتین کو کے راش کے لئے ماہانہ رقم ملے گی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 40 لاکھ بینیفشیریز احساس کفالت پروگرام مین چلے جائیں گے

کارڈ پر سیاسی رہنماوں کی نہیں اب صرف قائد اعظم کی تصویر لگے گی

خواتین کو بینک اکاونٹس میں رقم خود منتقل کی جائے گی

حکومت ہر ماہ 70 لاکھ خواتین کو ماہانہ دوہزار روپے گھر کے راشن کے لئے دے گی

مستحق اور غریب ترین خواتین کا انتخاب نادرہ کی معاونت اور نئے سروے کے ذریعے کیا جارہا ہے

احساس کفالت پروگرام کی افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹراسلام آبادمیں ہوگی

وزیر اعظم کی معاون خصوصی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر بریفنگ دیں گے

حکام کا کہناہے کہ کسی وزیر کی چلے گی نا مشیرکی. رکن اسمبلی سفارش کرے گا نہ سیاستدان،پروگرام مکمل۔غیر سیاسی ہوگا

امداد کے لئے ملک بھر میں کے 70 اضلاع سے 10 لاکھ خواتین کا انتخاب کیا گیا

پرقم آئندہ ماہ سے کو مستحْقین کے اکاونٹس میں منتقل ہوجائے گی

فروری اور مارچ میں 10 لاکھ جبکہ رواں سال 70 لاکھ کا ہدف پورا کرلیا جائے گا

10 سال پرانا سروے غیر فعال ہوگیا نئے سروے میں بیوہ خواتین کو ترجیح دی گئی

کار رکھنے والے، بیرون ملک سفر کرنے والے، سرکاری ملازم یا ٹیکس دھندہ شامل نہیں کئے گئے

امداد کے ساتھ خواتین کے بینک اکاونٹس بھی کھولے جائیں گےڈیسک رجسٹریشن ہوگی

ملک کی ہر تحصیل میں ڈیسک رجسٹریشن کی سہولت موجود ہوگی

حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سروس چارجز میں دو ارب روپے کی بچت کرلی

کارڈ ہولڈر خواتین بینک اکاونٹس میں بجت آپشن کا فائدہ بھی اٹھاسکتی ہیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک آئینی ادارہ ہے،ادارہ ختم نہیں کیا گیا

About The Author