دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گزشتہ 4سال کے دوران ملک میں کتنے حادثات ہوئے؟

وزارت مواصلات کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیاہے کہ موٹر ویز پر 1593حادثات ہوئے ہائی ویز پر 2063حادثات ہوئے۔

گزشتہ چار سال میں ہائی ویز اور موٹر ویز پر 3ہزار 656حادثا ت ہوئےوزارت مواصلات نے سینیٹ میں تفصلات پیش کر دیں،

وزارت مواصلات کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیاہے کہ موٹر ویز پر 1593حادثات ہوئے ہائی ویز پر 2063حادثات ہوئے۔

موٹر ویز اور ہائی ویز پر حادثات میں ،7ہزار پانچ سو تیئس افراد زخمی ہوئے

حادثات میں 2ہزار پانچ سو اٹھارہ افراد جان سے گئے

فٹنس سر ٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی دو لاکھ چھتتس ہزار پانچ سو پچاس ہزار گاڑیاں پکڑی گئیں

ان گاڑیوں کو بارہ کروڑ چھتر لاکھ سے زائد جرمانہ کیا گیا

About The Author