دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تمام موبائل فونز کیلئے ایک ہی چارجر بنایا جائے ، یورپین یونین میں قرارداد منظور

اپنی نوعیت کی اس منفرد قراداد کے لئے چالیس ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لی

تمام موبائل فونز کیلئے ایک ہی چارجر بنایا جائے ، یورپین یونین میں قرارداد منظور

آج یورپین پارلیمنٹ میں دلچسپ قرارداد منظور منظور ہوئی ہے ۔
قرارداد میں کہا گیاہے کہ تمام موبائل فونز کے لیے ایک قسم کا چارجربنایاجائے،

قرارداد کے حق میں 582،مخالفت میں 40ووٹ ڈالے گئے
اپنی نوعیت کی اس منفرد قراداد کے لئے چالیس ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

About The Author